صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 168
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۶۸ ۶۴ - کتاب المغازی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ نَكَحْتَ يَا جَابِرُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ انصاری) سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ مَاذَا أَبِكْرًا أَمْ ثَيْبًا قُلْتُ لَا بَلْ ثَيِّبًا صلی العلیم نے مجھ سے پوچھا: جابر ! کیا تم نے نکاح کر لیا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: کیا قَالَ فَهَلَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُكَ قُلْتُ يَا کنواری سے یا بیوہ سے ؟ میں نے کہا: کنواری نہیں رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ بیوہ سے۔ آپؐ نے فرمایا: کسی دوشیزہ سے کیوں نہ وَتَرَكَ تِسْعَ بَنَاتٍ كُنَّ لِي تِسْعَ کیا کہ وہ تم سے کھیلتی ؟ میں نے کہا: یا رسول الله ! أَخَوَاتٍ فَكَرِهْتُ أَنْ أَجْمَعَ إِلَيْهِنَّ میرے باپ جنگ اُحد کے دن شہید ہو گئے تھے جَارِيَةً خَرْقَاءَ مِثْلَهُنَّ وَلَكِنِ امْرَأَةً اور وہ نو بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں جو میری نو بہنیں ہیں۔ تَمْشُطُهُنَّ وَتَقُوْمُ عَلَيْهِنَّ قَالَ میں نے ناپسند کیا کہ ان کے ساتھ ایک انہی جیسی نادان کم عمر لڑکی اکٹھی کر دوں اور چاہا ایک ایسی أَصَبْتَ۔ عورت سے شادی کروں جو کروں جو اُن کی کنگھی کرے تربیت کرے۔ آپ نے فرمایا: تم نے ٹھیک کیا۔ اور اطرافه: ۴۴۳، ۱۸۰۱ ، ۲۰۹۷، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵، ۲۳۹۴، ۲۴۰۶، ۲۴۷۰، ۲۶۰۳، ۲۶۰۴، ۲۷۱۸ ۵۲۴۶ ،۴۲۴۵ ،۵۲۴۴ ،۵۲۴۳ ،۵۰۸۰ ،۵۰۷۹،۳۰۹۰،۳۰۸۹،۳۰۸۷ ،۲۹۶۷ ،۲۸۶۱ ۶۳۸۷،۵۳۶۷،۵۲۴۷ ٤٠٥٣ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ ۴۰۵۳: احمد بن ابو شریح نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں خبر دی کہ شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ فِرَاسٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے فراس (بن یحی) سے، فراس حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ نے (عامر) شعبی سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عَنْهُمَا أَنَّ أَبَاهُ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَحْدٍ حضرت جابر بن عبد الله (انصاری) رضی اللہ عنہا نے مجھ سے بیان کیا کہ ان کے باپ اُحد کے دن وَتَرَكَ عَلَيْهِ دَيْنَا وَتَرَكَ سِتَّ بَنَاتٍ شہید ہو گئے اور اپنے ذمے قرضہ چھوڑ گئے اور چھ فَلَمَّا حَضَرَ جِزَازُ النَّخْلِ قَالَ أَتَيْتُ بیٹیاں بھی چھوڑ گئے جب کھجوروں کی کٹائی کا وقت رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آگیا، کہتے تھے: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَقُلْتُ قَدْ عَلِمْتَ أَنَّ وَالِدِي قَدْ کے پاس گیا، میں نے کہا: آپ جانتے ہیں کہ میرے