صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 167
صحيح البخاری جلد ۸ ۶۴ - کتاب المغازی صحابہ کرام میں سے حضرت زیاد بن سکن بھی تھے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خطرے میں دیکھ کر پانچ انصاریوں کے ساتھ فوراً موقع پر پہنچ گئے اور آپ کو دائیں بائیں سے بچاتے ہوئے ایک ایک کر کے وَجْهِي لِوَجْهِكَ نَفْسِی لِنَفْسِكَ کہتے ہوئے شہید ہوئے۔ حضرت ابن سکن زخموں سے نڈھال ہو کر جب گرے ہیں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انہیں میرے پاس لاؤ تو انہوں نے اپنا رُخسار آپ کے قدم پر رکھ دیا اور جان دے دی۔ اسی طرح دوسرے صحابہ بھی آپ کے سامنے پر دانہ دار گرتے چلے گئے۔ ان محافظین میں سے حضرت ام عمارہ نسیبہ بنت کعب مازنیہ بھی ہیں جو موقع خطرہ پر پہنچ گئی تھیں اور آپ کا دفاع کرنے لگیں۔ انہیں نے ابن قمیہ کا پہلا وار روکا اور اس پر تلوار سے حملہ کر دیا اور اس مقابلے میں ان کا کندھا زخمی ہو گیا۔ اسی طرح آپ کا دفاع کرنے والے صحابہ میں سے حضرت ابودج ابودجانہ، حضرت سعد سعد بن بن ا ابی وقاص اور حضرت طلحہ بھی ہیں۔ ان سب نے ۔ مضبوط و و محفوظ محفوظ زرہ زر کا کام دیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب کے مصداق ہے۔ رِضْوَانُ اللهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ باب ۱۸ : اذْهَمَّتْ طَائِفَتْنِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ (آل عمران : ۱۲۳) جب تم میں سے دو گروہ کمزوری دکھانے لگے تھے بحالیکہ اللہ ان کا مدد گار تھا اور مومنوں کو اللہ پر توکل کرنا چاہیے ٤٠٥١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۴۰۵۱ : محمد بن یوسف نے ہمیں بتایا کہ ابن عیینہ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ نے ہم سے بیان کیا۔ ابن عیینہ نے عمرو ( بن دینار ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ سے، عمرو نے حضرت جابر (بن عبد اللہ ) رضی اللہ عنہ فِيْنَا : إِذْهَمَّتْ طَائِفَتْنِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: یہ آیت ہمارے بَنِي سَلِمَةَ وَبَنِي حَارِئَةً وَمَا أُحِبُّ أَنَّهَا متعلق اُتری ہے۔ یعنی جب تم میں سے دو گروہ لَمْ تَنْزِلْ وَاللهُ يَقُولُ : وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا۔ کمزوری دکھانے لگے تھے۔ بنی سلمہ اور بنی حارثہ سے متعلق۔ اور مجھے پسند نہیں کہ وہ نہ اُترتی کیونکہ (آل عمران: ۱۲۳) طرفه: ۴۵۵۸ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اللہ ان کا حامی (اور مددگار ) ہے۔ ٤٠٥٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۴۰۵۲ قتیبہ بن سعید ) نے ہمیں بتایا کہ سفیان أَخْبَرَنَا عَمْرُو عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي (بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ عمرو بن دینار ) ا۔ (السيرة النبوية لابن هشام، غزوة أحد من شجاعة أصحاب الرسول ، جزء ۳ صفحه ۴۴ تا ۴۶)