صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 157 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 157

صحیح البخاری جلد ۸ ۱۵۷ ۶۴ - کتاب المغازی مَعَهُ وَكَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کچھ لوگ واپس آگئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِرْقَتَيْنِ فِرْقَةً تَقُوْلُ صحابه دو گروہ تھے۔ ایک گروہ کہتا تھا کہ ہم ان نُقَاتِلُهُمْ وَفِرْقَةً تَقُوْلُ لَا نُقَاتِلُهُمْ سے لڑیں گے اور ایک گروہ کہتا تھا کہ ہم ان سے فَنَزَلَتْ : فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنْفِقِينَ فِئَتَيْنِ نہ لڑیں۔ چنانچہ یہ آیت نازل ہوئی: تمہیں کیا ہے کہ منافقوں کے بارے میں دو گروہ ہو بحالیکہ اللہ وَاللَّهُ أَرْكَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا ( النساء : ٨٩) نے ان اعمال کی وجہ سے جو انہوں نے کئے، وَقَالَ إِنَّهَا طَيِّبَةُ تَنْفِي الذُّنُوبَ كَمَا انہیں وہیں لوٹا دیا جہاں وہ تھے۔ اور آپؐ نے فرمایا: تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْفِضَّةِ۔ اطرافه: ۴۵۸۹،۱۸۸۴ یہ مدینہ طیبہ ہے، گناہوں کو اسی طرح نکال کر پھینک دیتا ہے جیسے آگ چاندی کی میل۔ تشریح : غَزْوَةُ أَحدٍ : غزوہ احد سے متعلق بارہ ابواب قائم کئے گئے ہیں۔ ان میں سے سات ابواب سورۃ آل عمران کی آیات سے معنون ہیں جن میں اس غزوہ کا ذکر ہے۔ پہلے باب میں یہ آیات ہیں: اول: وَإِذْ غَدَوْتَ مِنْ أَهْلِكَ تُبَرِّئُ الْمُؤْمِنِينَ مَقَاعِدَ لِلْقِتَالِ وَ اللهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (آل عمران : ۱۲۲) ترجمہ : اور (اس وقت کو یاد کر ) جب تو اپنے اہل کے پاس سے نکل کر صبح صبح اس لئے گیا تھا کہ مومنوں کو اُن کی مقررہ جگہوں پر بٹھا دے اور اللہ تعالیٰ تیری دعائیں) بہت سننے والا (اور تمہارے حالات کو) خوب جاننے والا ہے۔ دوم: وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ إِنْ يَمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِثْلُهُ وَتِلْكَ الْأَيَّامُ تُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ يَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَاءَ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّلِمِينَ ، وَلِيُمَحِّصَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ يَمْحَقَ الْكَفِرِينَ ) أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَعْلَمَ اللهُ الَّذِينَ جَهَدُوا مِنْكُمْ وَيَعْلَمَ الصَّبِرِينَ وَلَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَلْقَوْهُ فَقَدْ رَأَيْتُمُوهُ وَ انْتُمْ تَنْظُرُونَ ) (آل عمران: ۱۴۰ تا ۱۴۴) (ترجمہ) اور تم کمزوری نہ دکھاؤ اور نہ غم کرو اور اگر تم مومن ہو تو تم ہی بالا ر ہو گے۔ اگر تمہیں کوئی زخم پہنچے تو اُن لوگوں کو بھی تو ویسا ہی زخم پہنچ چکا ہے اور یہ ( غلبہ کے ) دن ایسے ہیں کہ ہم انہیں لوگوں کے درمیان نوبت به نوبت پھراتے رہتے ہیں ( تاکہ وہ نصیحت پکڑیں) اور تاکہ اللہ ان لوگوں کو ظاہر کر دے جو ایمان لے آئے ہیں اور تم میں سے (بعض کو) شہید بنائے اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ اور تاکہ جو مومن ہیں انہیں اللہ پاک و صاف کر دے اور کافروں کو ہلاک کر دے۔ کیا تم نے ( یہ ) سمجھ لیا ہے کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے تم