صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 156
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۵۶ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٤٩ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۰۴۹: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ ابن شہاب نے ہم شِهَابٍ أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) خارجہ بن زید بن ثابت نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت زید بن ثَابِتٍ أَنَّهُ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ ثابت رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے: جب ہم عَنْهُ يَقُوْلُ فَقَدْتُ آيَةً مِنَ الْأَحْزَابِ مصحف لکھ رہے تھے تو مجھے سورہ احزاب کی ایک حِيْنَ نَسَحْنَا الْمُصْحَفَ كُنْتُ أَسْمَعُ آیت نہ ملی جو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑھتے سنا کرتا تھا۔ ہم نے اس کی تلاش کی اور وہ يَقْرَأُ بِهَا فَالْتَمَسْنَاهَا فَوَجَدْنَاهَا مَعَ خزیمہ بن ثابت انصاری کے پاس ملی (وہ یہ ہے :) خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ : مِنَ ان مومنوں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ اس وعدہ کو جو انہوں نے اللہ سے کیا تھا، سچا کر دیا۔ پس بعض تو ایسے ہیں جنہوں نے اپنی نیت کو پورا عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ کر دیا ( یعنی لڑتے لڑتے مارے گئے ) اور اُن میں مَنْ يَنْتَظِرُ (الأحزاب: ٢٤) فَأَلْحَقْنَاهَا سے بعض ایسے بھی ہیں جو ابھی انتظار کر رہے ہیں۔ فِي سُورَتِهَا فِي الْمُصْحَفِ۔ چنانچہ ہم نے اس سورۃ میں جہاں اس کا موقع تھا مصحف میں داخل کر دیا۔ اطرافه: ۴۶۷۹،۲۸۰۷، ۴۷۸۴، ۴۹۸۶، ۴۹۸۸، ۷۴۲۵۰۷۱۹۱،۴۹۸۹۔ ٤٠٥٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۴۰۵۰ : ابو الولید (طیالسی) نے ہم سے بیان کیا کہ شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ عدی بن ثابت سے مروی سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے عبداللہ بن یزید سے سنا۔ وہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ روایت کرتے تھے کہ انہوں نے کہا: جب نبی لَمَّا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى اللہ علیہ وسلم احد کی طرف نکلے تو اُن لوگوں إِلَى غَزْوَةِ أُحُدٍ رَجَعَ نَاسٌ مِمَّنْ خَرَجَ میں سے جو آپ کے ساتھ جنگ کے لئے نکلے تھے عمدۃ القاری میں اس جگہ الی احمد کے الفاظ ہیں (عمدۃ القاری جزء۷ اصفحہ ۱۴۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔