صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 154
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۵۴ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٤٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۰۴۶: عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرَ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ انہوں نے عمرو بن دینار) سے روایت کی کہ انہوں رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہا سے سنا، يَوْمَ أَحَدٍ أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنا کہتے تھے: ایک شخص نے جنگ احد کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: بھلا بتلائیں کہ اگر میں قَالَ فِي الْجَنَّةِ فَأَلْقَى تَمَرَاتٍ فِي يَدِهِ مارا جاؤں میں کہاں ہوں گا ؟ آپ نے فرمایا: جنت ثُمَّ قَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ۔ میں۔ یہ سن کر اُس نے کھجوریں جو اس کے ہاتھ میں تھیں پھینک دیں۔ پھر وہ ایسا لڑا کہ شہید ہو گیا۔ ٤٠٤٧ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۴۰۴۷ احمد بن یونس نے ہمیں بتایا۔ زہیر حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ ( بن معاویہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ اعمش نے شَقِيقٍ عَنْ حَبَّابِ بْنِ الْأَرَبِّ رَضِيَ اللہ ہمیں بتایا۔ انہوں نے شقیق بن سلمہ) سے شقیق نے حضرت خباب بن ارت ﷺ سے روایت کی عَنْهُ قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ کہ انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللی ایم کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَغِي وَجْهَ اللَّهِ ساتھ ہجرت کی، اللہ کی رضا مندی چاہتے تھے اور فَوَجَبَ أَجْرُنَا عَلَى اللهِ وَمِنَّا مَنْ ہمارا اجر اللہ کے ذمے ہو گیا اور ہم میں سے بعض مَّضَى أَوْ ذَهَبَ لَمْ يَأْكُلْ مِنْ أَجْرِهِ وہ ہیں جو چل دئے یا کہا: چلے گئے، اپنے اجر سے شَيْئًا كَانَ مِنْهُمْ مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ کچھ نہ کھایا۔ ان میں سے مصعب بن عمیر بھی تھے قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ لَمْ يَتْرُكْ إِلَّا نَمِرَةً كُنَّا جو جنگ اُحد کے دن شہید ہوئے، انہوں نے سوائے ایک دھاری دار کمبل کے کچھ نہ چھوڑا إِذَا غَطَّيْنَا بِهَا رَأْسَهُ خَرَجَتْ رِجْلَاهُ تھا۔ جب ہم اس سے ان کا سر ڈھانپتے تو پاؤں وَإِذَا غُطِّيَ بِهَا رِجْلَاهُ خَرَجَ رَأْسُهُ کھل جاتے اور جب پاؤں ڈھانپتے تو سر کھل جاتا۔ فَقَالَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَلى الم نے ہم سے فرمایا: اس سے ان کا سر غَطُوا بِهَا رَأْسَهُ وَاجْعَلُوا عَلَى رِجْلِهِ ڈھانپ دو اور ان کے پاؤں پر اذخر گھاس رکھ دو