صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 153
صحیح البخاری جلد ۸ لَمْ آمُرْ بِهَا وَلَمْ تَسُؤْنِي۔ ۱۵۳ ۶۴ - کتاب المغازی یہ دن بدر کے دن کا بدلہ ہے اور لڑائی (میں جیت) کبھی تمہاری کبھی ہماری۔ اور تم ناک کان کٹی ہوئی لاشیں پاؤ گے جس کا میں نے حکم نہیں دیا اور مجھے برا بھی معلوم نہیں ہوا۔ اطرافه: ۴۰۶۷،۳۹۸۶،۳۰۳۹، ۴۵۶۱ ٤٠٤٤: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۰۴۴ : عبد اللہ بن محمد نے مجھے خبر دی کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ں نے عمرو سے، قَالَ اصْطَبَحَ الْخَمْرَ يَوْمَ أُحُدٍ نَاسٌ عمرو نے حضرت جابر سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: جنگ احد کے دن بعض لوگوں نے صبح کو شراب ثُمَّ قُتِلُوْا شُهَدَاءَ۔ اطرافه: ۴۶۱۸،۲۸۱۵ رية پی اور پھر وہ جنگ میں شریک ہو کر شہید ہو گئے۔ انہوں نے کہا: مصعب بن عمیر شہید ہوئے ا اور وہ ٤٠٤٥ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ۴۰۴۵ : عبدان نے ہمیں بتایا۔ عبد اللہ بن مبارک) أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِيْهِ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ نے سعد بن ابراہیم سے، سعد نے اپنے باپ عَوْفٍ أُتِيَ بِطَعَامٍ وَكَانَ صَائِمًا فَقَالَ ابراہیم سے روایت کی کہ حضرت عبدالرحمن بن قُتِلَ مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ وَهُوَ خَيْرٌ عوف کے پاس کھانا لایا گیا اور وہ روزہ دار تھے، مِنِّي كُفِّنَ فِي بُرْدَةٍ إِنْ غُطِّيَ رَأْسُهُ مجھ سے بہتر تھے اور ایسی چادر میں کفنائے گئے بَدَتْ رِجْلَاهُ وَإِنْ غُطِّيَ رِجْلَاهُ بَدَا کہ اگر اُن کا سر ڈھانپا جاتا تو اُن کے پاؤں ظاہر رَأْسُهُ، وَأَرَاهُ قَالَ وَقُتِلَ حَمْزَةُ وَهُوَ ہو جاتے اور اگر پاؤں ڈھانپے جاتے تو سر ظاہر خَيْرٌ مِنِّي ثُمَّ بُسِطَ لَنَا مِنَ الدُّنْيَا مَا ہو جاتا اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بُسِطَ أَوْ قَالَ أُعْطِيْنَا مِنَ الدُّنْيَا حمزہ بھی شہید ہوئے اور وہ مجھ سے بہتر تھے۔ پھر مَا أُعْطِيْنَا وَقَدْ خَشِيْنَا أَنْ تَكُوْنَ ہمارے لئے دنیا کی کشائش ہوئی یا کہا: ہمیں دنیا حَسَنَاتُنَا قَدْ عُجِلَتْ لَنَا ثُمَّ جَعَلَ سے جو ملا، ملا اور ہمیں ڈر ہے کہیں ہماری نیکیوں کا ثواب ہمیں جلدی سے نہ دے دیا گیا ہو۔ پھر وہ يَبْكِي حَتَّى تَرَكَ الطَّعَامَ۔ اطرافه: ۱۲۷۴، ۱۲۷۵ رونے لگے ، اتنا روئے کہ کھانا چھوڑ دیا۔