صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 152
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۵۲ ۶۴ - كتاب المغازی خَلَاخِلُهُنَّ فَأَخَذُوا يَقُوْلُوْنَ الْغَنِيْمَةَ رہی ہیں، انہوں نے اپنی پنڈلیوں سے کپڑا اُٹھایا ہوا الْغَنِيمَةَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ عَهِدَ إِلَيَّ النَّبِيُّ تھا، ان کی پازیبیں دکھائی دیتی تھیں۔ مسلمانوں نے کہنا شروع کر دیا: غنیمت ! غنیمت ! حضرت عبد الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَّا تَبْرَحُوْا (بن جبیر) نے (اپنے ساتھیوں سے) کہا: نبی صلی اللہ فَأَبَوْا فَلَمَّا أَبَوْا صُرِفَ وُجُوهُهُمْ علیہ وسلم نے مجھے تاکید فرمائی تھی کہ تم اس جگہ سے فَأُصِيْبَ سَبْعُوْنَ فَتِيلًا وَأَشْرَفَ نہ بنا۔ وہ نہ مانے۔ جب وہ نہ مانے ( اور اپنی جگہ أَبُو سُفْيَانَ فَقَالَ أَفِي الْقَوْمِ مُحَمَّدٌ چھوڑ دی) تو مسلمانوں کے منہ پھیر دیئے گئے اور فَقَالَ لَا تُجِيبُوْهُ فَقَالَ أَفِي الْقَوْمِ ستر آدمی مارے گئے۔ ابو سفیان ایک اونچے مقام ابْنُ أَبِي قُحَافَةَ قَالَ لَا تُجِيبُوْهُ فَقَالَ پر چڑھ کر پکارا کیا ان لوگوں میں محمد ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کو جواب نہ دو۔ پھر وہ پکارا : کیا ان لوگوں أَفِي الْقَوْمِ ابْنُ الْخَطَّابِ فَقَالَ إِنَّ میں ابو قحافہ کا بیٹا ہے؟ آپ نے فرمایا: جواب نہ دو۔ هَؤُلَاءِ قُتِلُوْا فَلَوْ كَانُوا أَحْيَاءً لَأَجَابُوا پھر وہ پکارا: کیا ان لوگوں میں خطاب کا بیٹا ہے؟ فَلَمْ يَمْلِكُ عُمَرُ نَفْسَهُ فَقَالَ كَذَبْتَ صحابہ چپ رہے۔) تب ابو سفیان کہنے لگا: یہ يَا عَدُوَّ اللَّهِ أَبْقَى اللَّهُ عَلَيْكَ مَا لوگ تو مارے گئے ہیں، اگر وہ زندہ ہوتے تو ضرور جواب دیتے۔ حضرت عمرؓ اپنے آپ کو قابو میں نہ يُخْزِيْكَ قَالَ أَبُو سُفْيَانَ اعْلُ هُبَلُ رکھ سکے اور بول اُٹھے : ارے اللہ کے دشمن! تو فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے جھوٹ کہا ہے، اللہ اُس کو زندہ رکھے جو تجھے أَجِيْبُوْهُ قَالُوْا مَا نَقُوْلُ قَالَ قُوْلُوْا ذلیل کرتار ہے۔ ابو سفیان پکارا : ہبل کا بول بالا ہو۔ اللهُ أَعْلَى وَأَجَلٌ قَالَ أَبُو سُفْيَانَ لَنَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جواب دو۔ کہنے الْعُزَّى وَلَا عُزَّى لَكُمْ فَقَالَ النَّبِيُّ لگے : کیا کہیں ؟ آپ نے فرمایا: کہو ، اللہ سب سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجِيبُوهُ قَالُوا بلند اور سب سے بزرگ ہے۔ ابو سفیان بولا : عربی دیوی ہماری مددگار ہے اور تمہاری کوئی بھی عربی ما رو۔ نَقُوْلُ قَالَ قُوْلُوْا اللَّهُ مَوْلَانَا وَلَا نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جواب مَوْلَى لَكُمْ قَالَ أَبُو سُفْيَانَ يَوْمٌ بِيَوْمِ کہنے لگے : کیا کہیں؟ فرمایا: کہو، اللہ ہمارا مددگار ہے بَدْرٍ وَالْحَرْبُ سِجَالٌ وَتَجِدُوْنَ مُثْلَةً اور تمہارا کوئی مددگار نہیں ہے۔ ابو سفیان نے کہا: