صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 151 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 151

صحیح البخاری جلد ۸ ۱۵۱ ۶۴ - کتاب المغازی بَعْدَ ثَمَانِيَ سِنِيْنَ كَالْمُوَدَعِ لِلْأَحْيَاءِ نماز جنازہ پڑھی جیسے کوئی زندوں اور مردوں کو وَالْأَمْوَاتِ ثُمَّ طَلَعَ الْمِنْبَرَ فَقَالَ إِنِّي الوداع کر رہا ہو پھر اس کے بعد آپ منبر پر گئے بَيْنَ أَيْدِيكُمْ فَرَطٌ وَأَنَا عَلَيْكُمْ شَهِيدٌ اور فرمایا: میں تمہارے آگے تمہارا پیشرو ہوں گا وَإِنَّ مَوْعِدَكُمُ الْحَوْضُ وَإِنِّي لَأَنْظُرُ اور میں تمہارا گواہ ہوں گا اور اب تم سے ملنے کا إِلَيْهِ مِنْ مَقَامِي هَذَا وَإِنِّي لَسْتُ مقام حوضِ کوثر ٹھہرا ہے اور میں اس حوض کو یہاں أَخْشَى عَلَيْكُمْ أَنْ تُشْرِكُوا وَلَكِنى سے جہاں میں کھڑا ہوں دیکھ رہا ہوں اور تمہارے متعلق مجھے یہ اندیشہ نہیں کہ تم مشرک ہو جاؤ گے۔لیکن تمہارے متعلق مجھے یہ ڈر ہے کہ اس دنیا کے بارے میں کہیں ایک دوسرے سے بڑھ کر حرص نہ کرنے لگو۔حضرت عقبہ کہتے تھے : اور یہ رسول اللہ لا الوم کا آخری دیدار تھا جو مجھے نصیب ہوا۔أَخْشَى عَلَيْكُمُ الدُّنْيَا أَنْ تَنَافَسُوهَا قَالَ فَكَانَتْ آخِرَ نَظْرَةٍ نَظَرْتُهَا إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه ۶۵۹۰،۶۴۲۶،۴۰۸۵،۳۵۹۶،۱۳۴۴ ٤٠٤٣: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى :۴۰۴۳ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ إِسْرَائِيْلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَن نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابواسحاق (عمرو الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَقِيْنَا بن عبداللہ سیتی) سے، انہوں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: اُحد الْمُشْرِكِيْنَ يَوْمَئِذٍ وَأَجْلَسَ النَّبِيُّ کے دن ہم نے مشرکوں سے مقابلہ کیا اور نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشًا مِنَ علیہ وسلم نے تیر اندازوں کا ایک دستہ گھائی پر بٹھا دیا الرُّمَاةِ وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ عَبْدَ اللهِ وَقَالَ لَا اور حضرت عبد اللہ بن جبیر) کو اُن پر امیر مقرر کیا تَبْرَحُوْا إِنْ رَأَيْتُمُوْنَا ظَهَرْنَا عَلَيْهِمْ اور فرمایا: تم اس جگہ سے نہ ہٹنا خواہ تم یہ بھی دیکھ لو فَلَا تَبْرَحُوْا وَ إِنْ رَأَيْتُمُوهُمْ ظَهَرُوا کہ ہم ان پر غالب آگئے ہیں تو بھی اس جگہ کو نہ چھوڑنا اور اگر تم انہیں دیکھو کہ وہ ہم پر غالب آگئے عَلَيْنَا فَلَا تُعِيْنُونَا فَلَمَّا لَقِينَا هَرَبُوا ہیں تو بھی ہماری مدد کو نہ آنا۔جب ہماری کافروں حَتَّى رَأَيْتُ النِّسَاءَ يَشْتَدِدْنَ فِي سے مڈ بھیڑ ہوئی تو وہ بھاگ گئے یہاں تک کہ میں الْجَبَلِ رَفَعْنَ عَنْ سُوْقِهِنَّ قَدْ بَدَتْ نے ( ان کی) عورتوں کو دیکھا کہ وہ پہاڑ میں بھاگ