صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 150
صحیح البخاری جلد ۸ ۱۵۰ ۶۴ - كتاب المغازی تُحِبُّونَ مِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا وَ بعد اس کے کہ اللہ نے تم کو وہ کچھ دکھا دیا تھا جو مِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الْآخِرَةَ ثُمَّ صَرَفَكُمُ تم پسند کرتے تھے۔ تم میں سے بعض دنیا کے عَنْهُمْ لِيَبْتَلِيَكُمْ ۚ وَ لَقَدْ عَفَا عَنْكُم طالب تھے اور بعض آخرت کے طالب۔ پھر اللہ وَاللهُ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ ) نے تم کو اُن سے ہٹا کر بچالیا تا وہ تمہیں آزمائے (آل عمران: ۱۵۳) اور اس نے درگذر کیا اور اللہ مومنوں پر بڑا فضل کرنے والا ہے۔ وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللهِ (اور اس کا یہ فرمانا: ) اور ان لوگوں کو جو اللہ کی راہ امْوَاتًا الآيَةَ۔ (آل عمران : ۱۷۰) میں قتل کئے گئے تم مردے نہ سمجھو۔ وہ تو اپنے ربّ کے حضور زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے۔ ٤٠٤١ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۰۴۱ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عبد الوہاب نے ہمیں خبر دی۔ خالد (حذاء) نے عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ هَذَا جِبْرِيلُ آخِذَ کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد کے دن فرمایا: یہ جبریل اپنے گھوڑے کا سر بِرَأْسِ فَرَسِهِ عَلَيْهِ أَدَاةُ الْحَرْبِ۔ تھامے جنگی ہتھیار لگائے آپہنچے۔ طرفه ۳۹۹۵ نے یزید بن ابی حبیب سے، یزید نے ابو الخیر (مرثد ٤٠٤٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۴۰۴۲ محمد بن عبد الرحیم (صاعقہ ) نے ہم سے أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِي أَخْبَرَنَا بیان کیا کہ زکریا بن عدی نے ہمیں خبر دی۔ (عبدالله) بن مبارک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حیوہ سے ، حیوہ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ حَيْوَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيْبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بن عبد اللہ ) سے، ابو الخیر نے حضرت عقبہ بن عامر بْنِ عَامِرٍ قَالَ صَلَّى رَسُوْلُ اللهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَتْلَى أُحُدٍ علیہ وسلم نے آٹھ سال بعد اُحد کے شہیدوں پر