صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 141 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 141

صحیح البخاری جلد ۸ ۱۴۱ ۶۴ - كتاب المغازی ٤٠٣٨ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۴۰۳۸: اسحاق بن نصر نے مجھے بتایا۔ یحییٰ بن آدم حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي نے ہم سے بیان کیا کہ (یحی) ابن ابی زائدہ نے زَائِدَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا باپ نے ابواسحاق (سبیعی) سے، انہوں نے قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ رَهْطًا إِلَى أَبِي رَافِعٍ فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَتِيكَ بَيْنَهُ لَيْلًا نے چند آدمیوں کو ابو رافع کی طرف بھیجا۔ چنانچہ وَهُوَ نَائِمٌ فَقَتَلَهُ۔ اطرافه: ۴۰۴۰،۴۰۳۹،۳۰۲۳،۳۰۲۲ حضرت عبداللہ بن علیک اس کے گھر میں رات کے وقت گئے جبکہ وہ سویا ہوا تھا اور انہوں نے اسے قتل کر دیا۔ ٤٠٣٩ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ۴۰۳۹: یوسف بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ اسرائیل (بن یونس) سے، اسرائیل نے ابو اسحاق بْنِ عَازِبٍ قَالَ بَعَثَ رَسُوْلُ اللَّهِ سے، ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَبِي رَافِعٍ یہودی کی طرف انصار کے الْيَهُودِي رِجَالًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَأَمَّرَ علیہ وسلم نے ابورافع یہودی کو کچھ آدمی بھیجے اور عبد اللہ بن عتیک کو اُن پر امیر عَلَيْهِمْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَتِيْكِ وَكَانَ أَبُو مقرر کیا۔ ابو رافع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رَافِعِ يُؤْذِي رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ بہت ایذا دیا کرتا تھا اور آپ کے خلاف دشمنوں کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيُعِيْنُ عَلَيْهِ وَكَانَ فِي مد کرتا تھا۔ وہ اپنے قلعہ میں جو حجاز میں تھا، رہتا حِصْنٍ لَهُ بِأَرْضِ الْحِجَازِ فَلَمَّا دَنَوْا تھا۔ جب وہ لوگ اس کے قریب پہنچے تو سورج مِنْهُ وَقَدْ غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَرَاحَ النَّاسُ غروب ہو چکا تھا اور لوگ اپنے جانوروں کے ریوڑ بِسَرْحِهِمْ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ لِأَصْحَابِهِ لے کر واپس ہو چکے تھے۔ عبد اللہ ( بن عتیک) نے