صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 139 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 139

صحیح البخاری جلد ۸ ۱۳۹ ۶۴ - کتاب المغازی مِنَ الرَّضَاعَةِ فَدَعَاهُمْ إِلَى الْحِصْنِ مراد ہتھیار تھی چنانچہ محمد بن مسلمہ نے کعب سے پھر فَنَزَلَ إِلَيْهِمْ فَقَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ أَيْنَ اُس کے پاس آنے کا وعدہ کیا۔چنانچہ وہ اس کے پاس تَخْرُجُ هَذِهِ السَّاعَةَ فَقَالَ إِنَّمَا هُوَ رات کو آئے اور ان کے ساتھ ابونائلہ بھی تھے جو مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ وَأَخِي أَبُو نَائِلَةَ كعب کے دودھ بھائی تھے ، اس نے انہیں قلعہ کے مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ مَعَهُ رَجُلَيْنِ قِيْلَ قَالَ سَمَّى اندر بلایا اور وہ ان کے پاس جب (اپنے بالاخانہ سے) وَقَالَ غَيْرُ عَمْرٍو قَالَتْ أَسْمَعُ صَوْتًا نیچے آنے لگا تو اس کی بیوی اُس سے کہنے لگی: اس كَأَنَّهُ يَقْطُرُ مِنْهُ الدَّمُ قَالَ إِنَّمَا هُوَ وقت تم کہاں جاتے ہو ؟ کعب نے کہا: یہ تو محمد بن أَخِي مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ وَرَضِيْعِي مسلمہ اور میرے بھائی ابونائلہ ہیں۔(سفیان کہتے أَبُو نَائِلَةَ إِنَّ الْكَرِيْمَ لَوْ دُعِيَ إِلَى تھے : عمرو بن دینار کے سوا اور لوگوں نے اس روایت طَعْنَةٍ بِلَيْلِ لَأَجَابَ قَالَ وَيُدْخِلُ میں یہ بھی کہا ہے کہ اس کی بیوی کہنے لگی: میں ایسی آواز سنتی ہوں کہ گویا جس سے خون ٹپک رہا ہے۔کعب بولا : میرے بھائی محمد بن مسلمہ اور دودھ بھائی ابو نائلہ ہیں اور شریف آدمی کو رات کے وقت زخمی ہونے کے لئے بھی بلایا جائے تو وہ ضرور جائے گا۔بِرَجُلَيْنِ وَقَالَ غَيْرُ عَمْرٍو أَبُو عَبْسِ کہتے تھے اور محمد بن مسلمہ ( قلعہ میں ) اپنے ساتھ بْنُ جَبْرِ وَالْحَارِثُ بْنُ أَوْسٍ وَعَبَّادُ دو آدمی بھی لے گئے تھے۔سفیان سے پوچھا گیا: بْنُ بِشْرٍ قَالَ عَمْرٌو جَاءَ مَعَهُ کیا عمرو بن دینار ) نے ان کا نام لیا تھا؟ انہوں نے بِرَجُلَيْنِ فَقَالَ إِذَا مَا جَاءَ فَإِنِّي کہا: ان میں سے کسی کا نام لیا تھا۔عمر د کہتے تھے : اور قَائِلٌ بِشَعَرِهِ فَأَشَمُّهُ فَإِذَا رَأَيْتُمُونِي وہ اپنے ساتھ دو آدمی لے گئے۔عمرو بن دینار) کے علاوہ اوروں نے کہا: ابو عبس بن جبر، حارث اسْتَمْكَنْتُ مِنْ رَأْسِهِ فَدُونَكُمْ لِسُفْيَانَ سَمَّاهُمْ عَمْرُو بَعْضَهُمْ قَالَ عَمْرُو جَاءَ مَعَهُ بن اوس اور عباد بن بشر کو (اپنے ساتھ لے گئے فَاضْرِبُوهُ وَقَالَ مَرَّةً ثُمَّ أُشِمُّكُمْ تھے۔عمرو بن دینار) نے یہی کہا تھا کہ وہ اپنے فَنَزَلَ إِلَيْهِمْ مُتَوَشِحًا وَهُوَ يَنْفَحُ ساتھ دو آدمی لے گئے تھے۔محمد بن مسلمہ (اپنے مِنْهُ رِيْحُ الطَّيْبِ فَقَالَ مَا رَأَيْتُ ساتھیوں سے ) کہنے لگے : جب کعب آئے تو میں كَالْيَوْمِ رِيحًا أَيْ أَطْيَبَ وَقَالَ غَيْرُ اس کے بال پکڑ کر سونگھوں گا، جب تم دیکھو کہ میں