صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 103 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 103

صحيح البخاری جلد ۸ ۱۰۳ ۶۴ - کتاب المغازی بَدَا لِي أَنْ أَدْفَعَهُ إِلَيْكُمَا قُلْتُ إِنْ معلوم ہوا کہ میں اس مال کو تم دونوں کے سپرد شِئْتُمَا دَفَعْتُهُ إِلَيْكُمَا عَلَى أَنَّ عَلَيْكُمَا کروں تو میں نے کہا: اگر تم دونوں چاہو تو میں اس شرط سے تمہارے سپرد کئے دیتا ہوں کہ تم دونوں عَهْدَ اللهِ وَمِيثَاقَهُ لَتَعْمَلَانِ فِيْهِ بِمَا عَمِلَ پر اللہ کا عہد و پیماں ہے۔تم اس میں ویسا ہی تصرف فِيهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُرو جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت وَأَبُو بَكْرٍ وَمَا عَمِلْتُ فِيْهِ مُذْ وَلِيْتُ ابو بکر نے کیا تھا اور جیسا میں نے خلافت سنبھالنے وَإِلَّا فَلَا تُكَلِّمَانِي فَقُلْتُمَا ادْفَعْهُ إِلَيْنَا کے بعد کیا ہے ،ورنہ مجھ سے بات نہ کرو۔تم بِذَلِكَ فَدَفَعْتُهُ إِلَيْكُمَا أَفَتَلْتَمِسَانِ دونوں نے کہا: اسی شرط پر ہمیں یہ دے دیں اور مِنِّي قَضَاءً غَيْرَ ذَلِكَ فَوَاللَّهِ الَّذِي میں نے تمہارے سپرد یہ مال کر دیا۔اب کیا تم مجھے بِإِذْنِهِ تَقُومُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ لَا ہے اس کے سوا کوئی اور فیصلہ چاہتے ہو؟ اسی اللہ کی قسم ہے جس کے حکم سے زمین و آسمان قائم ہیں! أَقْضِي فِيهِ بِقَضَاءٍ غَيْرَ ذَلِكَ حَتَّى میں اس سے متعلق قیامت تک بھی کوئی اور فیصلہ تَقُوْمَ السَّاعَةُ فَإِنْ عَجَزْتُمَا عَنْهُ نہیں کروں گا۔اگر تم اس مال کو سنبھالنے سے فَادْفَعَا إِلَيَّ فَأَنَا أَكْفِيْكُمَاهُ۔عاجز آگئے ہو تو پھر میرے سپرد کر دو، میں تمہاری جگہ اس کی نگرانی کروں گا۔اطرافه ۲۹۰۴، ۳۰۹۴، ۴۸۸۵، ۵۳۵۷، ۵۳۵۸، ۶۷۲۸، ۷۳۰۵ ٤٠٣٤: قَالَ فَحَدَّثْتُ هَذَا الْحَدِيثَ :۴۰۳۴ زہری کہتے تھے : میں نے یہ حدیث عروہ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَقَالَ صَدَقَ مَالِكُ بن زبیر سے بیان کی تو انہوں نے کہا: مالک بن اوس بْنُ أَوْسٍ أَنَا سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ نے سچ کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی سنا، وہ کہتی تھیں: تَقُوْلُ أَرْسَلَ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى الله نبي صلى اللہ علیہ وسلم کی ازواج نے حضرت عثمان کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُثْمَانَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ حضرت ابوبکر کے پاس بھیجا وہ اس مالِ غنیمت سے يَسْأَلْتَهُ ثُمُنَهُنَّ مِمَّا أَفَاءَ اللهُ عَلَى جو اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کیا رَسُوْلِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنْتُ تھا اپنے ترکہ کا آٹھواں حصہ مانگتی تھیں مگر میں أَنَا أَرُدُّهُنَّ فَقُلْتُ لَهُنَّ أَلَا تَتَّقِيْنَ الله انکار کرتی تھی، میں نے اُن سے کہا: کیا تم اللہ کے