صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 98
صحیح البخاری جلد ۸ ۹۸ ۶۴ - كتاب المغازی بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآمَنَهُمْ دیا اور ان کی عورتیں بچے اور مال مسلمانوں کے وَأَسْلَمُوا وَأَجْلَى يَهُودَ الْمَدِينَةِ كُلَّهُمْ درمیان تقسیم کئے گئے۔ ان میں سے بعض کے سوا جو بَنِي قَيْنُقَاعَ وَهُمْ رَهْطُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آکر ملے ، آپؐ نے اُن کو امان دی اور وہ مسلمان ہو گئے اور مدینہ کے سب سَلَامٍ وَيَهُوْدَ بَنِي حَارِثَةَ وَكُلَّ يَهُوْدِ یہودیوں کو جلا وطن کر دیا یعنی بنو قینقاع کو۔ اور وہ الْمَدِينَةِ۔ عبد اللہ بن سلام کی قوم میں سے تھے ۔ اور ایسا ہی بنو حارثہ کے یہودیوں کو بھی اور ان تمام یہودیوں کو جو مدینہ میں تھے۔ ٤٠٢٩ : حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكِ :۴۰۲۹ : حسن بن مدرک نے مجھے بتایا۔ يحي بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا حماد نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے ہمیں أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بتایا۔ انہوں نے ابوبشر (جعفر بن ابی وحشیہ) بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ سے، ابو بشر نے سعید بن جبیر سے روایت کی کہ سُورَةُ الْحَشْرِ قَالَ قُلْ سُورَةُ النَّضِيْرِ۔ انہوں نے کہا: حضرت ابن عباس سے میں نے تَابَعَهُ هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ۔ کہا: سورۃ الحشر تو انہوں نے کہا: اسے سورۃ النضير کہو۔ ابوعوانہ کی طرح ہشیم نے بھی ابو بشر سے اطرافه: ۴۶۴۵، ۴۸۸۳،۴۸۸۲ یہی روایت بیان کی۔ ٤٠٣٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ۴۰۳۰ : عبد اللہ بن ابی اسود نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيْهِ سَمِعْتُ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ (سلیمان) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا:) حضرت انس أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بن مالک رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا۔ وہ کہتے تھے : كَانَ الرَّجُلُ يَجْعَلُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ انصار میں سے بعض لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّخَلَاتِ حَتَّى افْتَتَحَ کھجور کے درخت مخصوص کر دیتے تھے یہاں تک قُرَيْظَةَ وَالنَّضِيْرَ فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ کہ قریظہ اور نصیر مفتوح ہوئے تو اس کے بعد يَرُدُّ عَلَيْهِمْ۔ اطرافه ۲۶۳۰، ۳۱۲۸، ۴۱۲۰۔ آنحضرت صلی امام ہدیہ میں دیئے ہوئے درخت ان لوگوں کو واپس کرنے لگے۔