صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 86 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 86

صحیح البخاری جلدی ۸۶ ۶۱ - كتاب المناقب رَجَعَ فَلَبِثَ حَتَّى تَعَشَى رَسُوْلُ اللهِ چاہا۔ ان کی بیوی نے ان سے کہا: کس بات نے آپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ بَعْدَ کو اپنے مہمانوں سے یا کہا مہمان سے روکے رکھا؟ مَا مَضَى مِنَ اللَّيْلِ مَا شَاءَ اللهُ حضرت ابو بکر نے کہا: کیا تم نے انہیں کھانا نہیں کھلایا؟ قَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ مَا حَبَسَكَ عَنْ وہ کہنے لگیں: انہوں نے آپؐ کے آنے تک کھانے أَضْيَافِكَ أَوْ ضَيْفِكَ قَالَ أَوَ سے انکار کر دیا۔ انہوں نے تو ان کے سامنے کھانا عَشَّيْتِهِمْ قَالَتْ أَبَوْا حَتَّى تَجِيْءَ پیش کر دیا تھا مگر مہمانوں نے ان کی پیش نہ چلنے قَدْ عَرَضُوا عَلَيْهِمْ فَغَلَبُوْهُمْ قَالَ دی۔ حضرت عبد الرحمن کہتے تھے میں جا کر چھپ فَذَهَبْتُ فَاخْتَبَأْتُ فَقَالَ يَا غُنْشَرُ رہا۔ حضرت ابو بکر نے کہا:اے بیوقوف! اور انہوں نے سخت سست کہا۔ اور مہمانوں سے کہنے لگے : فَجَدَّعَ وَسَبَّ وَقَالَ كُلُوْا وَقَالَ کھانا کھائیں اور خود قسم کھائی کہ میں ہرگز نہیں کھاؤں لَا أَطْعَمُهُ أَبَدًا قَالَ وَايْمُ اللَّهِ مَا لقمہ بھی لیتے، اس کے نیچے سے اس سے زیادہ کھانا گا۔ حضرت عبد الرحمن کہتے تھے: اللہ کی قسم ! ہم جو كُنَّا نَأْخُذُ مِنَ النُّقْمَةِ إِلَّا رَبَا مِنْ أَسْفَلِهَا أَكْثَرُ مِنْهَا حَتَّى شَبِعُوْا وَصَارَتْ أَكْثَرَ مِمَّا كَانَتْ قَبْلُ بڑھ جاتا اور انہوں نے اتنا کھایا کہ وہ سیر ہو گئے اور جتنا پہلے تھا اس سے بھی زیادہ ہو گیا۔ حضرت ابو بکر فَنَظَرَ أَبُو بَكْرٍ فَإِذَا شَيْءٌ أَوْ أَكْثَرُ نے دیکھا تو وہ کھانا ویسے کا ویسا بلکہ اس سے بھی فَقَالَ لِامْرَأَتِهِ يَا أُخْتَ بَنِي فِرَاسٍ زیادہ تھا۔ انہوں نے اپنی بیوی سے کہا: بنی فراس قَالَتْ لَا وَقُرَّةِ عَيْنِي لَهِيَ الْآنَ کی بہن! یہ کیا!) وہ بولیں جسم میری آنکھوں کی أَكْثَرُ مِمَّا قَبْلُ بِثَلَاثِ مِرَارٍ فَأَكَلَ ٹھنڈک کی یہ تو اب اس سے تین گنا زیادہ ہے جتنا مِنْهَا أَبُو بَكْرٍ وَقَالَ إِنَّمَا كَانَ پہلے تھا۔ حضرت ابو بکر نے بھی اس سے کھایا اور الشَّيْطَانُ يَعْنِي يَمِيْنَهُ ثُمَّ أَكَلَ کہنے لگے : وہ تو صرف شیطان تھا یعنی اس کی تحریک مِنْهَا لُقْمَةً ثُمَّ حَمَلَهَا إِلَى النَّبِيِّ پر میں نے نہ کھانے کی قسم کھائی تھی۔ پھر اس میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَصْبَحَتْ سے ایک لقمہ کھایا۔ اس کے بعد وہ کھانا اُٹھا کر نبی عِنْدَهُ وَكَانَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمٍ عَهْدٌ لا اسلام کے پاس لے گئے اور وہ آپ کے ہاں صبح