صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 84 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 84

صحیح البخاری جلدی سهام دار ۶۱ - كتاب المناقب تَعُدُّوْنَهَا تَخْوِيفًا كُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ ان نشانوں کو برکت شمار کرتے تھے اور تم سمجھتے ہو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ کہ وہ ڈرانے کے لئے تھے۔ ہم رسول اللہ صلی اللہ فَقَلَّ الْمَاءُ فَقَالَ اطْلُبُوا فَضْلَةً مِنْ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور پانی کم مَّاءٍ فَجَاءُوا بِإِنَاءٍ فِيْهِ مَاءٌ قَلِيلٌ ہو گیا۔ آپؐ نے فرمایا: کچھ بچا ہوا پانی تلاش کرو۔ فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ ثُمَّ قَالَ چنانچہ وہ ایک برتن لائے جس میں تھوڑا سا پانی حَيَّ عَلَى الطَّهُوْرِ الْمُبَارَكِ وَالْبَرَكَةُ تھا۔ آپ نے اپنا ہاتھ برتن میں ڈالا۔ پھر فرمایا: آؤ مِنَ اللَّهِ فَلَقَدْ رَأَيْتُ الْمَاءَ يَنْبُعُ مِنْ برکت والا پاکیزہ پانی لو اور برکت خدا کی طرف سے بَيْنِ أَصَابِعِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ہے۔ میں نے پانی کو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَقَدْ كُنَّا نَسْمَعُ تَسْبِيحَ علیہ وسلم کی انگلیوں کے درمیان سے پھوٹ کر الطَّعَامِ وَهُوَ يُؤْكَلُ۔ نکل رہا تھا اور ہم تو کھانے کی تسبیح بھی سنا کرتے تھے ، اس حالت میں کہ جب کھایا جاتا تھا۔ : ٣٥٨٠ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۵۸۰: بونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا نے زَكَرِيَّاءُ قَالَ حَدَّثَنِي عَامِرٌ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: عامر نے مجھ سے بیان حَدَّثَنِي جَابِرٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ کیا، کہا: حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ أَبَاهُ تُوُفِّيَ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ فَأَتَيْتُ ان کے باپ فوت ہو گئے اور ان کے ذمہ کچھ قرض النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ تھا۔ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میں نے کہا: میرے باپ اپنے ذمہ قرض چھوڑ گئے ہیں اور میرے پاس کچھ س کچھ نہیں مگر وہی جو کھجوروں کے عِنْدِي إِلَّا مَا يُخْرِجُ نَخْلُهُ وَلَا درخت پیدا کرتے ہیں اور یہ کھجوریں کئی سالوں يَبْلُغُ مَا يُخْرِجُ سِنِيْنَ مَا عَلَيْهِ تک بھی پیداوار دیں تو وہ بھی ان کے قرضہ کو نہیں فَانْطَلِقْ مَعِي لِكَيْ لَا يُفْحِشَ نپٹا سکیں گی۔ اس لئے آپ میرے ساتھ چلیں عَلَيَّ الْغُرَمَاءُ فَمَشَى حَوْلَ بَيْدَرٍ تا که قرض خواہ مجھے گالیاں نہ دیں۔ آپؐ کھجوروں مِنْ بَيَادِرِ التَّمْرِ فَدَعَا ثَمَّ آخَرَ کے ڈھیروں میں سے ایک ڈھیر کے ارد گرد گھومے إِنَّ أَبِي تَرَكَ عَلَيْهِ دَيْنًا وَلَيْسَ