صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 81 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 81

صحیح البخاری جلدی AM ۶۱ - كتاب المناقب الْعُيُوْنِ فَشَرِبْنَا وَتَوَضَّأْنَا قُلْتُ كَمْ کے درمیان سے چشموں کی طرح پھوٹنے لگا۔ ہم كُنتُمْ قَالَ لَوْ كُنَّا مِائَةَ أَلْفِ لَكَفَانَا نے پانی پیا اور وضو بھی کیا۔ میں نے پوچھا: تم کتنے كُنَّا خَمْسَ عَشْرَةَ مِائَةً۔ اطرافه: ۴۱۵۲، ۴۱۵۳، ۴۱۵۴، ۴۸۴۰، ۵۶۳۹ تھے ؟ انہوں نے کہا: اگر ہم ایک لاکھ ہوتے تو بھی ہمیں کافی ہوتا۔ ہم پندرہ سو تھے۔ ٣٥٧٧ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۵۷۷: مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ اسرائیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا يَوْمَ ابو اسحاق نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: حدیبیہ کے دن ہم چودہ سو تھے الْحُدَيْبِيَةِ أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةً وَالْحُدَيْبِيَةُ اور حدیبیہ ایک کنواں ہے۔ ہم نے اس کا سارا پانی بِئْرٌ فَنَزَحْنَاهَا حَتَّى لَمْ نَتْرُكْ فِيْهَا هیچ لیا حتی کہ اس میں ایک قطرہ بھی نہیں چھوڑا۔ قَطْرَةً فَجَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یہ دیکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کنوئیں کی مینڈھ وَسَلَّمَ عَلَى شَفِيْرِ الْبِئْرِ فَدَعَا بِمَاءٍ پر بیٹھ گئے اور آپ نے کچھ پانی منگوایا۔ کلی کی فَمَضْمَضَ وَمَجَّ فِي الْبِئْرِ فَمَكَثْنَا اور کنوئیں کے پانی میں وہ کھلی ڈال دی۔ بہت دیر غَيْرَ بَعِيدٍ ثُمَّ اسْتَقَيْنَا حَتَّى رَوِيْنَا نہیں ٹھہرے تھے۔ پھر ہم نے کنوئیں سے پانی نکالا۔ اتنا پیا کہ ہم سیر ہو۔ ہو گئے اور ہمارے اونٹ وَرَوَتْ أَوْ صَدَرَتْ رَكَائِبُنَا ۔ اطرافه: ۴۱۵۰، ۴۱۵۱ بھی سیر ہو گئے یا کہا: سیر ہو کر لوٹے۔ ٣٥٧٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۵۷۸: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسحاق بن بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ عبد الله بن ابی طلحہ سے روایت کی۔ انہوں نے سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُوْلُ قَالَ حضرت انس بن مالک سے سنا۔ وہ کہتے تھے: أَبُو طَلْحَةَ لِأُمِّ سُلَيْمٍ لَقَدْ سَمِعْتُ حضرت ابوطلحہ نے حضرت ام سلیم سے کہا: میں صَوْتَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ صلی الم کی آواز کمزور آواز کمزور سنی ہے۔ میں وَسَلَّمَ ضَعِيفًا أَعْرِفُ فِيْهِ الْجُوْعَ سمجھتا ہوں کہ آپ کو بھوک ہے۔ کیا تمہارے