صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 80 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 80

صحیح البخاری جلدی ۸۰ ۶۱ - كتاب المناقب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَضَرَتِ الصَّلَاةُ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے فَقَامَ مَنْ كَانَ قَرِيْبَ الدَّارِ مِنَ ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: نماز کا وقت الْمَسْجِدِ يَتَوَضَّأُ وَبَقِيَ قَوْمٌ فَأُتِيَ آپہنچا تو جن کا گھر مسجد کے قریب تھا، وہ اُٹھ کر وضو کر آئے اور کچھ لوگ رہ گئے۔ پھر نبی صلی اللہ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِخْضَبٍ مِنْ حِجَارَةٍ فِيهِ مَاءً فَوَضَعَ كَفَّهُ علیہ وسلم کے پاس پتھر کا ایک لگن لایا گیا جس میں کچھ پانی تھا۔ آپؐ نے اپنی ہتھیلی اس میں رکھی مگر فَصَغُرَ الْمِخْضَبُ أَنْ يَبْسُطَ فِيهِ وہ لگن اتنا چھوٹا تھا کہ آپ اس میں اپنی ہتھیلی كَفَهُ فَضَمَّ أَصَابِعَهُ فَوَضَعَهَا فِي پھیلا نہ سکے تو آپ نے اپنی انگلیاں اکٹھی کیں اور الْمِحْضَبِ فَتَوَضَّأَ الْقَوْمُ كُلُّهُمْ انہیں لگن میں رکھا اور پھر سب لوگوں نے وضو جَمِيعًا قُلْتُ كَمْ كَانُوْا قَالَ کیا۔ (محمید نے کہا: ) میں نے پوچھا: وہ کتنے تھے ؟ ثَمَانُوْنَ رَجُلًا۔ اطرافه: ۱۶۹ ، ۱۹۵ ، ۲۰۰، ۳۵۷۲، ۳۵۷۳، ۳۵۷۴ انہوں نے کہا: اسی آدمی۔ ٣٥٧٦: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۵۷۶ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عبد العزیز بن مسلم نے ہمیں بتایا کہ حصین نے ہم حُصَيْنٌ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ سے بیان کیا۔ انہوں نے سالم بن ابی الجعد سے، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سالم نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حدیبیہ کے دن قَالَ عَطِشَ النَّاسُ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ لوگوں کو پیاس لگی اور نبی صلی السلام کے سامنے ایک چھوٹا سالوٹا تھا اور آپ نے وضو کیا۔ لوگ بیتاب يَدَيْهِ رِكْوَةٌ فَتَوَضَّأَ فَجَهِشَ النَّاسُ ہو کر اس کی طرف لپکے۔ آپؐ نے فرمایا: تمہیں نَحْوَهُ فَقَالَ مَا لَكُمْ قَالُوا لَيْسَ عِنْدَنَا کیا ہوا؟ انہوں نے کہا: ہمارے پاس پانی نہیں کہ مَاءً نَتَوَضَّأُ وَلَا نَشْرَبُ إِلَّا مَا بَيْنَ ہم وضو کریں اور نہ اتنا پانی ہے کہ پئیں۔ صرف يَدَيْكَ فَوَضَعَ يَدَهُ فِي الرِّكْوَةِ فَجَعَلَ وہی ہے جو آپ کے سامنے ہے۔ آپؐ نے اس الْمَاءُ يَفُورُ بَيْنَ أَصَابِعِهِ كَأَمْثَالِ لوٹے میں اپنا ہاتھ رکھ دیا تو پانی آپ کی انگلیوں