صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 79
صحیح البخاری جلد ۶۱ - كتاب المناقب فَوَضَعَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگوں سے فرمایا: اس سے وضو کریں۔میں نے وَسَلَّمَ يَدَهُ فِي ذَلِكَ الْإِنَاءِ فَأَمَرَ پانی کو دیکھا کہ آپ کی انگلیوں کے نیچے سے النَّاسَ أَنْ يَتَوَضَّنُوا مِنْهُ فَرَأَيْتُ الْمَاءَ پھوٹ پھوٹ کر نکل رہا تھا۔لوگ وضو کرنے لگے ، یہاں تک کہ ان سبھی نے ایک سرے سے يَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِهِ فَتَوَضَّأَ النَّاسُ حَتَّى تَوَكَّلُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ۔اطرافه: ۱۶۹ ، ۱۹۵ ، ۲۰۰، ۳۵۷۲، ۳۵۷۴، ۳۵۷۵ آخر تک وضو کیا۔٣٥٧٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ :۳۵۷۴ عبد الرحمن بن مبارک نے ہم سے بیان مُبَارَكِ حَدَّثَنَا حَزْمٌ قَالَ سَمِعْتُ کیا کہ حزم ( بن مہران) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے الْحَسَنَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ کہا: میں نے حسن (بصری) سے سنا۔وہ کہتے تھے: قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ اللَّهُ فِي بَعْضِ بَعْض حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ہم۔مَخَارِجِهِ وَمَعَهُ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ بیان کیا، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کسی سفر فَانْطَلَقُوْا يَسِيْرُونَ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ میں نکلے اور آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ میں سے کچھ لوگ تھے تو وہ چل پڑے۔نماز کا وقت فَلَمْ يَجِدُوا مَاءً يَتَوَضَّئُوْنَ فَانْطَلَقَ سے آیا تو ان کو پانی نہ ملا کہ وضو کرتے۔لوگوں میں رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ فَجَاءَ بِقَدَحٍ مِنْ مَّاءٍ سے ایک شخص چلا گیا اور ایک پیالہ لے آیا جس يَسِيْرِ فَأَخَذَهُ النَّبِيُّ ﷺ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ میں کچھ تھوڑاسا پانی تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مَدَّ أَصَابِعَهُ الْأَرْبَعَ عَلَى الْقَدَحِ ثُمَّ اسے لیا اور وضو کیا۔پھر آپ نے اپنی چار انگلیاں قَالَ قُوْمُوْا فَتَوَضَّتُوْا فَتَوَضَّأَ الْقَوْمُ اس پیالے پر پھیلا دیں اور فرمایا: اُٹھو اور وضو حَتَّى بَلَغُوْا فِيْمَا يُرِيْدُوْنَ مِنَ الْوَضُوْءِ کرو۔تو سب لوگوں نے وضو کیا اور انہوں نے وَكَانُوْا سَبْعِيْنَ أَوْ نَحْوَهُ۔اس پانی سے پورا وضو کیا جیسا کہ کرنا چاہتے تھے اور وہ ستر اسی کے قریب قریب تھے۔اطرافه: ۱۶۹ ،۱۹۵ ، ۲۰۰، ۳۵۷۲، ۳۵۷۳، ۳۵۷۵ ٣٥٧٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُنِيرٍ :۳۵۷۵ عبد اللہ بن منیر نے ہم سے بیان کیا کہ سَمِعَ يَزِيدَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَس انہوں نے یزید بن ہارون) سے سنا کہ حمید نے