صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 78 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 78

صحیح البخاری جلد ZA ۶۱ - كتاب المناقب زَعَمُوْا فَهَدَى اللهُ ذَاكَ الصِّرْمَ بِتِلْكَ کر جادو گر ہے یا وہ نبی ہے جیسا کہ وہ کہتے ہیں۔پھر الْمَرْأَةِ فَأَسْلَمَتْ وَأَسْلَمُوْا۔اللہ نے اس عورت کے طفیل اس قبیلہ کو ہدایت اطرافه: ۳۴۴، ۳۴۸ دی اور وہ بھی مسلمان ہو گئی اور اس (قبیلہ) کے لوگ بھی مسلمان ہو گئے۔٣٥٧٢: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۵۷۲ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِي عَنْ سَعِيدٍ عَنْ الى عدی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید ( بن ابی ابی عروبہ) سے سعید نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک برتن لایا گیا بِإِنَاءٍ وَهُوَ بِالزَّوْرَاءِ فَوَضَعَ يَدَهُ فِي اور آپ اس وقت زوراء مقام میں تشریف فرما الْإِنَاءِ فَجَعَلَ الْمَاءُ يَنْبُعُ مِنْ بَيْنِ تھے۔آپ نے اپنا ہاتھ اس برتن میں رکھ دیا۔پانی أَصَابِعِهِ فَتَوَضَّأَ الْقَوْمُ۔قَالَ قَتَادَةُ آپ کی انگلیوں کے درمیان سے پھوٹنے لگا اور سب لوگوں نے وضو کیا۔قتادہ نے کہا: میں نے قُلْتُ لِأَنَسٍ كَمْ كُنْتُمْ قَالَ ثَلَاثَ حضرت انس سے پوچھا: تم کتنے تھے ؟ انہوں نے مِائَةٍ أَوْ زُهَاءَ ثَلَاثِ مِائَةٍ۔اطرافه ،۱۶۹ ،۱۹۵ ، ۲۰۰، ۳۵۷۳، ۳۵۷۴، ۳۵۷۵۔کہا: تین سو یا تین سو کے قریب۔رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ٣٥٧٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۵۷۳: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔مَسْلَمَةَ عَنْ مَّالِكٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ انہوں نے مالک سے ، مالک نے اسحاق بن عبد اللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْن بن ابی طلحہ سے، اسحاق نے حضرت انس بن مالک مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، عصر رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی نماز کا وقت آ پہنچا تھا۔وضو کا پانی تلاش کیا گیا تو وَحَانَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَالْتُمِسَ لوگوں نے نہ پایا۔آخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ضُوْءُ فَلَمْ يَجِدُوْهُ فَأُتِيَ رَسُوْلُ کے پاس کچھ وضو کا پانی لایا گیا۔رسول اللہ صلی اللہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوْءٍ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس برتن میں رکھ دیا اور