صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 77 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 77

صحیح البخاری جلدی ८८ ۶۱ - كتاب المناقب وَجَعَلَنِي رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں رکھا جو آپ کے آگے آگے جارہے تھے اور وَسَلَّمَ فِي رَكُوْبِ بَيْنَ يَدَيْهِ وَقَدْ میں سخت ہے سخت پیاس تھی۔ ابھی ہم جا رہے تھے کہ ہم نے ایک عورت کو دیکھا جو دو پکھالوں کو اونٹ پر عَطِشْنَا عَطَشًا شَدِيدًا فَبَيْنَمَا نَحْنُ لادے ان کے درمیان اپنے پاؤں لٹکائے جارہی نَسِيرُ إِذَا نَحْنُ بِامْرَأَةِ سَادِلَةٍ تھی۔ ہم نے اس سے کہا: پانی کہاں ہے؟ وہ بولی : رِجْلَيْهَا بَيْنَ مَزَادَتَيْنِ فَقُلْنَا لَهَا أَيْنَ یہاں تو کوئی پانی نہیں۔ ہم نے کہا کہ تمہارے گھر الْمَاءُ فَقَالَتْ إِنَّهُ لَا مَاءَ فَقُلْنَا كَمْ والوں اور پانی کے درمیان کتنا فاصلہ ہے؟ کہنے لگی: التوسل ایک دن اور رات۔ ہم نے کہا: کہا: رسول الله صلى الله علیم بَيْنَ أَهْلِكِ وَبَيْنَ الْمَاءِ قَالَتْ يَوْمٌ کے پاس چلو۔ اس نے کہا :رسول اللہ کیا ہوتا ہے؟ وَلَيْلَةٌ فَقُلْنَا انْطَلِقِي إِلَى رَسُولِ اللهِ ہم نے اس کی کچھ پیش نہ چلنے دی اور ہم اس کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ وَمَا آگے آگے لئے ہوئے نبی صلی علیم کے پاس لے رَسُوْلُ اللَّهِ فَلَمْ نُمَلِكُهَا حَتَّى آئے تو اس نے آپ سے بھی وہی باتیں کیں جو ہم سے کی تھیں سوا اس کے کہ اس نے آپؐ سے یہ اسْتَقْبَلْنَا بِهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بھی بیان کیا کہ وہ یتیم بچوں والی ہے۔ آپؐ نے وَسَلَّمَ فَحَدَّثَتْهُ بِمِثْلِ الَّذِي حَدَّثَتْنَا اس کے دونوں پکھال (اُتارنے) کے متعلق فرمایا غَيْرَ أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا مُؤْتِمَةٌ فَأَمَرَ (جو نیچے اتاری گئیں۔ آپؐ نے ان کے دبانوں بِمَزَادَتَيْهَا فَمَسَحَ فِي الْعَزْلَا وَيْنِ پر ہاتھ پھیرا۔ پھر ہم چالیس آدمیوں نے جو پیاسے تھے پانی پیا؛ اتنا کہ ہم سیر ہو گئے اور ہم نے ہر ایک فَشَرِبْنَا عِطَاشًا أَرْبَعِينَ رَجُلًا حَتَّى مشکیزہ اور چھا گل جو ہمارے پاس تھی بھر لی۔ البتہ رَوِيْنَا فَمَلَأْنَا كُلَّ قِرْبَةٍ مَعَنَا وَإِدَاوَةِ ہم نے اپنے اونٹوں کو نہیں پلایا اور ابھی وہ پکھالیں غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ نَسْقِ بَعِيْرًا وَهِيَ تَكَادُ اتنی بھری ہوئی تھیں کہ قریب تھا کہ پانی ان میں تَيْضُ مِنَ الْمِلْءِ ثُمَّ قَالَ هَاتُوْا مَا سے بہہ پڑتا۔ پھر آپ نے فرمایا: جو تمہارے پاس کھانے کی چیز ہو ، لے آؤ۔ تو اس عورت کے لئے عِنْدَكُمْ فَجَمَعَ لَهَا مِنَ الْكِسَرِ روٹیوں کے ٹکڑے اور کھجور میں اکٹھی کی گئیں۔ وَالتَّمْرِ حَتَّى أَتَتْ أَهْلَهَا قَالَتْ جب وہ اپنے گھر والوں کے پاس آئی تو کہنے لگی: میں لَقِيْتُ أَسْحَرَ النَّاسِ أَوْ هُوَ نَبِيٌّ كَمَا ایسے شخص سے ملی ہوں جو سب لوگوں سے بڑھ