صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 74
صحیح البخاری جلدی ۷۴ ۶۱ - كتاب المناقب ٣٥٦٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۳۵۶۹: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ انہوں نے مالک سے ، مالک نے سعید مقبری سے، کی کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے روایت ) أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَأَلَ سعید نے ابو عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَيْفَ كَانَتْ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں نماز کس صَلَاةُ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ طرح پڑھا کرتے تھے۔ حضرت عائشہ نے کہا: وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ قَالَتْ مَا كَانَ يَزِيدُ آپؐ رمضان میں یا اس کے سوا کسی او وا کسی اور مہینے میں فِي رَمَضَانَ وَلَا غَيْرِهِ عَلَى إِحْدَى گیارہ رکعت سے زیادہ نہ پڑھا کرتے تھے۔ آپؐ عَشْرَةَ رَكْعَةً يُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فَلَا چار رکعتیں پڑھتے اور ان رکعتوں کی خوبی اور تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ لمبائی کا کچھ نہ پوچھو۔ پھر چار رکعتیں پڑھتے اور ان يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ کی خوبی اور لمبائی کا کچھ نہ پوچھو۔ پھر تین رکعتیں وَطُوْلِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا فَقُلْتُ يَا پڑھتے۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ وتر رَسُوْلَ اللهِ تَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُوتِرَ قَالَ پڑھنے سے پہلے سو جاتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میری آنکھ تو سوتی ہے مگر میرا دل نہیں ہوتا۔ تَنَامُ عَيْنِي وَلَا يَنَامُ قَلْبِي۔ اطرافه: ۱۱۴۷، ۲۰۱۳ ٣٥٧٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۳۵۷۰ اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے بھائی (عبد الحمید) نے مجھے بتایا۔ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ انہوں نے سلیمان (بن بلال) سے، سلیمان نے شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر سے روایت کی ۔ (کہا:) سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُنَا عَنْ میں نے حضرت انس بن مالک سے سنا۔ وہ اس رات صة المرسل العلوم لَيْلَةِ أُسْرِيَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ت کا واقعہ بیان کرتے تھے جس رات نبی صلی اعلی وسیم وَسَلَّمَ مِنْ مَّسْجِدِ الْكَعْبَةِ جَاءَهُ کو کعبہ کی مسجد سے لے گئے۔ یہ واقعہ اس زمانہ سے پہلے کا ہے کہ آپ کو وحی ہوئی۔ تین آدمی ثَلَاثَةُ نَفَرٍ قَبْلَ أَنْ يُوْحَى إِلَيْهِ وَهُوَ آئے اور آپ اس وقت مسجد حرام میں سوئے نَائِمٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَقَالَ ہوئے تھے۔ تو ان میں سے پہلے نے کہا: ان میں