صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 69 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 69

صحیح البخاری جلدی ۶۹ ۶۱ - كتاب المناقب بِالصَّلَاةِ ثُمَّ دَخَلَ فَأَخْرَجَ فَضْلَ اتنے میں حضرت بلال نکلے اور انہوں نے نماز وَضُوْءِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے لئے اذان دی۔ پھر اندر آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو سے بچا ہوا پانی باہر لے وَسَلَّمَ فَوَقَعَ النَّاسُ عَلَيْهِ يَأْخُذُوْنَ گئے تو لوگ اس پر گر پڑے۔ اس میں سے پانی مِنْهُ ثُمَّ دَخَلَ فَأَخْرَجَ الْعَنَزَةَ وَخَرَجَ لینے لگے۔ پھر وہ اندر آئے اور انہوں نے برچھی رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نکالی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی باہر آئے۔ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيْصِ سَاقَيْهِ فَرَكَزَ مجھے یہ واقعہ ایسا یاد ہے کہ اب بھی میں آپ کی الْعَرَةَ ثُمَّ صَلَّى الظَّهْرَ رَكْعَتَيْنِ پنڈلیوں کی چمک دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے برچھی گاڑی۔ پھر آپ نے ظہر کی دو رکعتیں پڑھیں اور وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ عصر کی دو رکعتیں پڑھیں۔ آپ کے سامنے سے الْحِمَارُ وَالْمَرْأَةُ۔ گدھا بھی گزر رہا تھا اور عورت بھی۔ اطرافه: ۱۸۷ ، ۳۷۷، ۴۹۵، ۴۹۹، ۵۰۱، ۶۳۳، ۶۳۴، ۳۵۵۳، ۵۷۸۶، ۵۸۵۹ ٣٥٦٧ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ ۵۷۶۷ حسن بن صباح بزار نے ہم سے بیان کیا الصَّبَّاحِ البَزَّارُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ زُہری نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ كَانَ يُحَدِّثُ حَدِيثًا لَوْ عَدَّهُ بات اس طرح کرتے کہ اگر کوئی شمار کرنے والا الْعَادُّ لَأَحْصَاهُ۔ طرفه: ۳۵۶۸ الفاظ کو شمار کرنا چاہتا تو وہ ان کو گن لیتا۔ ٣٥٦٨ : وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي :۳۵۶۸ اور لیث نے کہا: یونس نے مجھے بتایا۔ يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ ابن شہاب سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عروہ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ بن زبیر نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت عائشہ أَنَّهَا قَالَتْ أَلَا يُعْجِبُكَ أَبُو فُلَانٍ جَاءَ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: کیا تمہیں فلاں فَجَلَسَ إِلَى جَانِبِ حُجْرَتِي يُحَدِّثُ کے باپ پر تعجب نہیں آتا۔ وہ آیا اور میرے عَنْ رَّسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حجرے کے کونے) میں ایک طرف آبیٹھا۔