صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 68 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 68

صحیح البخاری جلدی ۶۸ ۶۱ - كتاب المناقب النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ سَجَدَ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى نَرَی کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان فاصلہ إِبْطَيْهِ۔ قَالَ وَقَالَ ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا رکھتے ، اتنا کہ ہم آپ کی بغلوں کو دیکھتے۔ قتیبہ کہتے تھے کہ ابن بگیر نے کہا کہ بکر نے ہم سے یوں بَكْرٌ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ۔ اطرافه: ۳۹۰، ۸۰۷ بیان کیا کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی کو دیکھتے۔ ٣٥٦٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ ۳۵۶۵: عبد الا علی بن حماد نے ہم سے بیان کیا حَمَّادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا كر يزید بن زریع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید نے سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَاءِ اللَّهِ حَدَّثَهُمْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی کہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی دعا میں بھی كَانَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِهِ اپنے ہاتھ نہیں اُٹھایا کرتے تھے مگر استقاء میں إِلَّا فِي الاِسْتِسْقَاءِ فَإِنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ آپؐ اپنے ہاتھ اتنے اُٹھاتے کہ آپ کی بغلوں کی حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ۔ اطرافه: ۱۰۳۱، ۶۳۴۱ سفیدی دکھائی دیتی۔ وَقَالَ أَبُو مُوسَى دَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اور حضرت ابو موسی نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ۔ نے دعا کی اور آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اُٹھائے۔ ٣٥٦٦ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ ۳۵۲۶: حسن بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ محمد بن سابق نے ہمیں بتایا کہ مالک بن مغول نے حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ قَالَ سَمِعْتُ ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے عون بن ابی صحیفہ سے سنا۔ انہوں نے ا۔ عَوْنَ بْنَ أَبِي جُحَيْفَةَ ذَكَرَ عَنْ أَبِيْهِ وں نے اپنے باپ سے پ سے روایت کرتے قَالَ دُفِعْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ہوئے ذکر کیا کہ وہ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا اور آپ اس وقت البطح میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْأَبْطَحِ فِي قُبَّةٍ اُترے ہوئے تھے۔ دوپہر کے وقت جبکہ سخت كَانَ بِالْهَاجِرَةِ فَخَرَجَ بِلَالٌ فَنَادَی گرمی تھی، آپ ایک بڑے خیمے کے اندر تھے۔