صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 67
صحیح البخاری جلدی ۶۷ ۶۱ - كتاب المناقب أَبِي عُتْبَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ سے ، شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے عبداللہ بن ه قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الى عتبہ سے ، عبد اللہ نے حضرت ابو سعید خدری وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کنواری سے بھی زیادہ خِدْرِهَا ۔ اطرافه: ۶۱۰۲، ۶۱۱۹ شرمیلے تھے جو اپنے پردے میں ہوتی ہے۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ یچی ( قطان ) وَابْنُ مَهْدِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ مِثْلَهُ، اور (عبدالرحمن بن مہدی نے ہمیں بتایا۔ ان وَإِذَا كَرِهَ شَيْئًا عُرِفَ فِي وَجْهِهِ۔ دونوں نے کہا کہ شعبہ نے ہم سے اسی طرح حدیث بیان کی (اور اس میں یہ زیادہ ہے :) جب آپ کوئی بات بری سمجھتے تو آپ کے چہرہ سے پہچانا جاتا۔ ٣٥٦٣ : حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ :۳۵۷۳ علی بن جعد نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي شعبہ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے اعمش سے، حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اعمش نے ابو حازم سے، ابوحازم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں قَالَ مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ کھانے کو برا نہیں کہا۔ اگر آپ اس کو پسند کرتے وَ إِلَّا تَرَكَهُ۔ طرفه : ۵۴۰۹ تو کھا لیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔ ٣٥٦٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۳۵۶۴: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ بکر حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بن مصر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جعفر بن ربیعہ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سے، جعفر نے اعرج سے، اعرج نے حضرت مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ الْأَسْدِيِّ قَالَ كَانَ عبد الله بن مالک ابن مھینہ اسدی سے روایت کی۔