صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 66
صحیح البخاری جلدی ۶۶ ۶۱ - كتاب المناقب ٣٥٦٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۵۶۰: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے، عروہ نے عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ مَا خَيْرَ رَسُوْلُ کہتی تھیں : جب بھی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم و اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ دو باتوں کے متعلق اختیار دیا گیا تو آپ ضرور ان إِلَّا أَخَذَ أَيْسَرَهُمَا مَا لَمْ يَكُنْ إِثْمًا میں سے زیادہ آسان بات اختیار کرتے بشرطیکہ وہ فَإِنْ كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ گناہ نہ ہو اور اگر وہ گناہ ہوتا تو پھر آپ سب لوگوں وَمَا انْتَقَمَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ زیادہ اس سے دور رہتے۔ اور رسول اللہ وَسَلَّمَ لِنَفْسِهِ إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ حُرْمَةُ علی علیم نے اپنی ذات کے لئے بھی انتقام نہیں لیا سوائے اس کے کہ اللہ کی حرمت کی ہتک کی جاتی اللَّهِ فَيَنْتَقِمَ لِلَّهِ بِهَا۔ اطرافه ۶۱۲۶ ، ۶۷۸۶، ۶۸۵۳ سے صر الله ہو تو پھر آپ اس میں اللہ کے لئے انتقام لیتے۔ ٣٥٦١ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۳۵۶۱: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ حماد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ مَا مَسِسْتُ حَرِيرًا انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وَلَا دِيْبَاجًا أَلْيَنَ مِنْ كَفِ النَّبِيِّ على تھیلی سے زیادہ ملائم ، چھونے میں نہ کسی باریک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا شَمِمْتُ ریشمی کپڑے کو پایا اور نہ ہی دیباج (موٹے ریشمی رِيحًا قَطُّ أَوْ عَرْفًا قَطُّ أَطْيَبَ مِنْ کپڑے) کو اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رِيحِ أَوْ عَرْفِ النَّبِيِّ ۔ خوشبو سے زیادہ اچھی کبھی کوئی خوشبو نہیں سونگھی۔ اطرافه: ۱۱۴۱، ۱۹۷۲، ۱۹۷۳ راوی نے ریح کا لفظ بیان کیا یا عرف کا۔ ٣٥٦٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۳۵۶۲ مسدد نے نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ