صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 65 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 65

صحیح البخاری جلدی ۶۵ ۶۱ - كتاب المناقب ٣٥٥٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۵۵۸: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ نے ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے حضرت ابن عباس رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْدِلُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بالوں کو لڑکاتے شَعَرَهُ وَكَانَ الْمُشْرِكُونَ يَفْرُقُوْنَ تھے اور مشرک لوگ مانگ نکالا کرتے تھے اور اہل کتاب بالوں کو لڑکاتے تھے اور رسول اللہ رُءُوسَهُمْ وَكَانَ أَهْلُ الْكِتَابِ صلی اللہ علیہ وسلم ان امور میں جن کے متعلق يَسْدِلُوْنَ رُءُوْسَهُمْ وَكَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ آپ کو کچھ حکم نہیں دیا گیا تھا، اہل کتاب کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ مُوَافَقَةَ موافق عمل کرنا پسند کرتے تھے۔ پھر اس کے أَهْلِ الْكِتَابِ فِيمَا لَمْ يُؤْمَرُ فِيهِ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر میں بِشَيْءٍ ثُمَّ فَرَقَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ مانگ نکالنے لگے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ۔ اطرافه: ۳۹۴۴، ۵۹۱۷ ٣٥٥٩ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۳۵۵۹ عبدان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ ابوحمزہ سے، ابو حمزہ نے اعمش سے، اعمش نے ابو وائل سے ، ابو وائل نے مسروق سے، مسروق عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلَا درشت زبان نہ تھے اور نہ تکلف سے درشتی کرتے مُتَفَحِّشًا وَكَانَ يَقُوْلُ إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ تھے اور فرمایا کرتے تھے: تم میں بہتر وہی ہیں جو أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا ۔ اطرافه : ۳۷۵۹، ۶۰۲۹، ۶۰۳۵ تم میں سے اخلاق میں اچھے ہیں۔