صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 64
صحیح البخاری جلدی ۶۴ ۶۱ - كتاب المناقب وَأَسَامَةَ وَرَأَى أَقْدَامَهُمَا إِنَّ بَعْضَ اسامہ کے متعلق کیا کہا ہے ! اس نے ان دونوں هَذِهِ الْأَقْدَامِ مِنْ بَعْضٍ۔ کے قدم دیکھے اور کہا: یہ پاؤں تو ایک جیسے ہیں۔ اطرافه : ۳۷۳۱، ۶۷۷۰: ۶۷۷۱ ٣٥٥٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۵۵۶: يحي بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ ان بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے عبدالرحمن بن بْنِ كَعْبٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ عبداللہ بن کعب سے روایت کی کہ عبداللہ بن کعب نے کہا: میں نے حضرت کعب بن مالک قَالَ سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ سے سنا۔ وہ اس وقت کا واقعہ بیان کرتے تھے حِيْنَ تَخَلَّفَ عَنْ تَبُوْكَ قَالَ فَلَمَّا جب غزوہ تبوک سے وہ پیچھے رہ گئے تھے، کہتے سَلَّمْتُ عَلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ تھے: جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبْرُقُ وَجْهُهُ مِنَ کو السلام علیکم کہا تو اس وقت آپ کا چہرہ خوشی سے السُّرُورِ وَكَانَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله چمک رہا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سُرَّ اسْتَنَارَ وَجْهُهُ خوش ہوتے تھے تو آپ کا چہرہ چمکتا تھا، ایسا کہ گویا حَتَّى كَأَنَّهُ قِطْعَةُ قَمَرٍ وَكُنَّا نَعْرِفُ وہ چاند کا ایک ٹکڑا ہے اور ہم اس سے آپ کی خوشی پہچان لیتے تھے۔ ذَلِكَ مِنْهُ۔ اطرافه : ۲۷۵۷، ۲۹۴۷، ۲۹۴۸، ۲۹۴۹، ۲۹۵۰، ۳۰۸۸، ۳۸۸۹، ۳۹۵۱، ۴۴۱۸، ۴۶۷۳، ۴۶۷۶ ۷۲۲۵ ، ۶۶۹۰ ، ۶۲۵۵ ،۴۶۷۸ ،۴۶۷۷ ٣٥٥٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۵۵۷ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يعقوب بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الله عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي عمرو بن ابی عمرو) سے ، عمرو نے سعید مقبری سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے روایت هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ کی کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا: مجھے بنی آدم کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ مِنْ بہترین صدیوں میں نسلاً بعد نسل مبعوث کیا گیا خَيْرِ قُرُونِ بَنِي آدَمَ قَرْنًا فَقَرْنَا حَتَّى ہے۔ یہاں تک کہ میں اس صدی میں ہوں جس كُنْتُ مِنَ الْقَرْنِ الَّذِي كُنْتُ مِنْهُ۔ میں کہ میں نے ہونا تھا۔