صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 63
صحیح البخاری جلدی رَائِحَةً مِّنَ الْمِسْكِ۔ ۶۱ - كتاب المناقب ہوا کہ وہ برف سے بھی زیادہ ٹھنڈا اور مشک سے زیادہ خوشبودار تھا۔ اطرافه: ۱۸۷، ۳۷۶، ۴۹۵، ۴۹۹، ۵۰۱، ۱۳۳ ، ۶۳۴ ، ۳۵۶۶، ۵۷۸۶، ۵۸۵۹ کہا: عبید اللہ بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا۔ ٣٥٥٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۳۵۵۴ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بن مبارک) نے ہمیں بتایا کہ یونس نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَجْوَدَ النَّاسِ وَأَجْوَدُ مَا يَكُوْنُ فِي سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور بہت سخاوت رَمَضَانَ حِيْنَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ وَكَانَ جو آپ کرتے تو رمضان میں کرتے جب جبرئیل جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَلْقَاهُ فِي كُلِّ آپ سے ملتے۔ جبرئیل علیہ السلام رمضان میں ہر رات کو آپ سے ملا کرتے اور آپ کے ساتھ لَيْلَةٍ مِنْ رَمَضَانَ فَيُدَارِسُهُ الْقُرْآنَ قرآن کا دور کرتے۔ اس وقت رسول اللہ صلی اللہ فَلَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم بھلائی پہنچانے میں تیز چلنے والی ہوا سے أَجْوَدُ بِالْخَيْرِ مِنَ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ۔ اطرافه ۶، ۱۹۰۲ ، ۳۲۲۰، ۴۹۹۷ بھی زیادہ سخی ہوتے۔ ٣٥٥٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ۳۵۵۵: يحي بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج نے ہم قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابن شہاب نے مجھے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ خبر دی۔ انہوں نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس خوشی خوشی آئے۔ مَسْرُورًا تَبْرُقُ أَسَارِيْرُ وَجْهِهِ فَقَالَ آپ کے چہرہ کے خدو خال چمک رہے تھے۔ آپ أَلَمْ تَسْمَعِي مَا قَالَ الْمُدْلِجِيُّ لِزَيْدٍ نے فرمایا: تم نے سنا نہیں کہ مدلجی نے زید اور