صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 62
صحیح البخاری جلدی عَنْ أَبِيْهِ إِلَى مَنْكِبَيْهِ۔ اطرافه : ۵۸۴۸، ۵۹۰۱ ۶۲ ۶۱ - كتاب المناقب اپنے باپ سے یہ حدیث نقل کی۔ انہوں نے یوں کہا: آپ کے (بال) مونڈھوں تک پہنچتے تھے۔ ٣٥٥٢ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۵۵۲: ابو نعیم نے ہم ۔ ونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر نے زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سُئِلَ ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق سے روایت ہے ۔ انہوں الْبَرَاءُ أَكَانَ وَجْهُ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے کہا: حضرت براہ سے پوچھا گیا: کیا نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لَا بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ۔ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک تلوار کی طرح (لمبا) تھا۔ انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ چاند کی طرح گول اور چمکدار ) ٣٥٥٣: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مَنْصُورٍ :۳۵۵۳ حسن بن منصور ابو علی نے ہم سے بیان أَبُو عَلِيّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ کیا کہ حجاج بن محمد اعور نے مصیصہ (شہر) میں ہم الْأَعْوَرُ بِالْمَصِيْصَةِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں : ہمیں بتایا۔ حکم سے مروی الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو جحیفہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خَرَجَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دوپہر کے وقت (سخت گرمی میں بطحاء کی طرف وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ إِلَى الْبَطْحَاءِ فَتَوَضَّأَ نکلے۔ آپ نے وضو کیا پھر ظہر کی دو رکعتیں ثُمَّ صَلَّى الظَّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ پڑھیں اور عصر کی دو رکعتیں پڑھیں اور آپ کے رَكْعَتَيْنِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ۔ قَالَ شُعْبَةُ سامنے برچھی (سترہ کے طور پر) گڑی ہوئی تھی۔ وَزَادَ فِيْهِ عَوْفٌ عَنْ أَبِيْهِ أَبِي جُحَيْفَةَ شعبہ نے کہا: اور عون نے اپنے والد حضرت قَالَ كَانَ يَمُرُّ مِنْ وَرَائِهَا الْمَرْأَةُ الوجحفہ سے اس میں یہ زائد بیان کیا کہ اس برچھی کے ورے عورت بھی گزرتی تھی۔ لوگ کھڑے وَقَامَ النَّاسُ فَجَعَلُوْا يَأْخُذُوْنَ يَدَيْهِ رام تھے اور آپ کے ہاتھوں کو پکڑتے اور (برکت رحم فَيَمْسَحُوْنَ بِهِمَا وُجُوْهَهُمْ قَالَ کے لئے) اپنے چہروں پر ہاتھ پھیرتے۔ حضرت فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ فَوَضَعْتُهَا عَلَى وَجْهِي ابو جحیفہ کہتے تھے: میں نے آپ کا ہاتھ پکڑا اور فَإِذَا هِيَ أَبْرَدُ مِنَ الثَّلْجِ وَأَطْيَبُ میں نے اس کو ، اس کو اپنے چہرے پر رکھا تو یوں محسوس