صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 61 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 61

صحیح البخاری جلدی ۶۱ - كتاب المناقب أَبُو عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ کیا کہ اسحاق بن منصور نے ہمیں بتایا کہ ابراہیم مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے اپنے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ باپ سے ، ان کے باپ نے ابو اسحاق سے روایت سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُوْلُ كَانَ رَسُولُ اللهِ کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت براء سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چہرے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ وَجْهَا وَأَحْسَنَهُ خَلْقًا لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الْبَائِنِ وَلَا بِالْقَصِيرِ۔ کی بناوٹ میں سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت تھے اور اخلاق میں بھی سب سے زیادہ اچھے تھے۔ نہ ہی بہت لمبے اور نہ ہی بہت چھوٹے۔ ٣٥٥٠: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۵۵۰: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام نے هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس سے پوچھا: هَلْ خَضَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب لگایا؟ تو انہوں وَسَلَّمَ قَالَ لَا إِنَّمَا كَانَ شَيْءٌ فِي نے کہا: نہیں آپ کی دونوں کنپٹیوں میں تھوڑی صُدْغَيْهِ۔ اطرافه: ۵۸۹۴، ۵۸۹۵ سی تو سفیدی تھی۔ ٣٥٥١ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۳۵۵۱: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، ابو اسحاق الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہا سے روایت قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم میانہ قد تھے، آپ کے دونوں مونڈھوں میں بہت فاصلہ مَرْبُوْعًا بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ لَهُ تھا۔ آپ کے بال آپ کے دونوں کانوں کی کو شَعَرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ رَأَيْتُهُ فِي تک پہنچتے تھے۔ میں نے آپ کو سرخ جوڑا پہنے حُلَّةٍ حَمْرَاءَ لَمْ أَرَ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ ہوئے دیکھا۔ آپ سے بڑھ کر خوبصورت میں نے مِنْهُ۔ وَقَالَ يُوسُفُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ کسی کو نہیں دیکھا۔ نیز یوسف بن ابی اسحاق نے بھی