صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 60
صحیح البخاری جلدی ۶۰ ۶۱ - كتاب المناقب بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ آپ چالیس برس کے تھے۔ آپ مکہ میں دس سال وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ وَقُبِضَ وَلَيْسَ رہے، اس وقت بھی آپؐ پر وحی نازل ہوتی رہی اور فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُوْنَ شَعَرَةً مدینہ میں بھی دس سال رہے۔ آپؐ کی وفات ہوئی بَيْضَاءَ۔ قَالَ رَبِيْعَةُ فَرَأَيْتُ شَعَرًا مِّنْ اور آپ کے سر اور داڑھی میں میں بال بھی سفید نہ تھے۔ ربیعہ ( بن ابی عبد الرحمن) نے کہا: میں شَعَرِهِ فَإِذَا هُوَ أَحْمَرُ فَسَأَلْتُ فَقِيْلَ نے آپ کے بالوں میں سے کچھ بال دیکھے تو کیا احْمَرَّ مِنَ الطَّيْبِ۔ اطرافه : ۳۵۴۸، ۵۹۰۰ دیکھا کہ وہ سرخ ہیں۔ میں نے پوچھا تو مجھ سے کہا گیا: خوشبو لگانے کی وجہ سے سرخ ہو گئے تھے۔ ٣٥٤٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۵۴۸: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ که مالک بن انس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ربیعہ بن ابی عبد الرحمن سے ، ربیعہ نے حضرت انس بن أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے ان أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُوْلُ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ ا لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الْبَائِنِ وَلَا وسلم نہ تو بہت لمبے تھے اور نہ ہی بہت چھوٹے اور بِالْقَصِيْرِ وَلَا بِالْأَبْيَضُ الْأَمْهَقِ وَلَيْسَ نہ ہی بالکل سفید تھے اور نہ ہی گندمی اور نہ سخت بِالْآدَمِ وَلَيْسَ بِالْجَعْدِ الْقَطَطِ وَلَا ھنگریالے بال والے جو بالکل مڑے ہوتے ہیں بِالسَّبْطِ بَعَثَهُ اللَّهُ عَلَى رَأْسِ أَرْبَعِيْنَ اور نہ ہی بالکل سیدھے بالوں والے۔ اللہ نے سَنَةً فَأَقَامَ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ آپ کو چالیس برس کے اخیر میں مبعوث فرمایا اور آپ مکہ میں دس سال رہے اور مدینہ میں بھی وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ فَتَوَفَّاهُ اللَّهُ دس سال رہے۔ پھر اللہ نے آپ کو وفات دی اور وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُونَ اس وقت آپ کے سر اور داڑھی میں میں بال شَعْرَةً بَيْضَاءَ۔ اطرافه: ۳۵۴۷، ۵۹۰۰ بھی سفید نہ تھے۔ ٣٥٤٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۵۴۹ : احمد بن سعید ابو عبد اللہ نے ہم سے بیان