صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 58 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 58

صحیح البخاری جلدی ۵۸ ۶۱ - كتاب المناقب يَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ فَحَمَلَهُ عَلَى بچوں کے ساتھ کھیلتے دیکھا۔ انہوں نے ان کو عَاتِقِهِ وَقَالَ بِأَبِي شَيْءٌ بِالنَّبِيِّ لَا اپنے کندھے پر اُٹھا لیا اور کہنے لگے : میرا باپ آپ پر قربان! آپؐ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شَيْءٌ بِعَلِيِّ وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ۔ مشابہ ہیں، علی کے مشابہ نہیں۔ اور حضرت علیؓ طرفه: ۳۷۵۰ ہنس رہے تھے۔ ٣٥٤٣ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۳۵۴۳ احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ زُہیر نے ہمیں بتایا کہ اسماعیل ( بن ابی خالد ) نے أَبِي جُحَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت ابو جحیفہ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور حضرت حسن وَكَانَ الْحَسَنُ يُشْبِهُهُ۔ طرفه: ۳۵۴۴ آپ کے مشابہ تھے۔ ٣٥٤٤ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۳۵۴۴: عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ کیا کہ (محمد) بن فضیل نے ہمیں بتایا کہ اسماعیل بن ابی خالد نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ما وَكَانَ تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور الْحَسَنُ بْنُ عَلِيّ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ حضرت حسن بن علی علیہا السلام آپ کے مشابہ يُشْبِهُهُ قُلْتُ لِأَبِي جُحَيْفَةَ صِفْهُ لِي تھے۔ (اسماعیل کہتے تھے: میں نے حضرت قَالَ كَانَ أَبْيَضَ قَدْ شَمِطَ وَأَمَرَ لَنَا ابو جحیفہ سے کہا: آپ مجھ سے آنحضرت صلی علیکم کا حلیہ بیان کریں۔ تو انہوں نے کہا: آپ سفید ها الترسية النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثَ رنگ تھے۔ آپ کے بال کچھ سفید ہو گئے تھے۔ عَشْرَةَ قَلُوْمًا قَالَ فَقُبِضَ النَّبِيُّ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تیرہ اونٹ ہمیں ا قَبْلَ أَنْ نَّقْبِضَهَا۔ دینے کے لئے فرمایا۔ کہتے تھے تو نبی صلی اللی سیم وفات پا گئے پیشتر اس کے کہ ہم یہ اونٹ لیتے۔ طرفه: ۳۵۴۳