صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 57
صحیح البخاری جلدی ۵۷ ۶۱ - كتاب المناقب بْنَ يَزِيدَ قَالَ ذَهَبَتْ بِي خَالَتِي إِلَى کہا: میں نے حضرت سائب بن یزید سے سنا۔ انہوں رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: میری خالہ مجھے رسول اللہ صلی علی یم علیم کے پاس فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ ابْنَ أُخْتِي لے گئی اور ( آپ سے) کہا: یا رسول اللہ ! میری بہن وَقَعَ فَمَسَحَ رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ کا بیٹا بیمار ہے۔ آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا وَتَوَضَّأَ فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوْئِهِ ثُمَّ اور میرے لئے برکت کی دعا کی اور آپؐ نے وضو قُمْتُ خَلْفَ ظَهْرِهِ فَنَظَرْتُ إِلَى کیا تو میں نے آپؐ کے وضو کے ( بچے ہوئے) پانی خَاتَمِ النُّبُوَّةِ بَيْنَ كَتِفَيْهِ۔ قَالَ ابْنُ سے پیا۔ پھر میں آپ کی پیٹھ کے پیچھے کھڑا ہوا تو عُبَيْدِ اللَّهِ الْحُجْلَةُ مِنْ حُجَلِ الْفَرَسِ میں نے آپؐ کے دونوں مونڈھوں کے درمیان مہر نبوت دیکھی۔ عبید اللہ کے بیٹے نے کہا: حجل الَّذِي بَيْنَ عَيْنَيْهِ۔ گھوڑے کی دونوں آنکھوں کے درمیان پیشانی پر سفیدی کو بھی کہتے ہیں جس سے لفظ حجلہ ہے۔ وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ مِثْلَ زِرِّ ابراہیم بن حمزہ نے کہا: (مہر نبوت) چھپر کھٹ کی الْحَجَلَةِ۔ اطرافه ۱۹۰ ، ۳۵۴۰، ۵۶۷۰، ۶۳۵۲ گھنڈی کی مانند تھی۔ (یا چکور کے انڈے کے برابر تھی۔) باب ۲۳ : صِفَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ اور اخلاق ٣٥٤٢ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۳۵۴۲: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ عَنِ نے عمر بن نے عمر بن سعید بن ابی حصین سے، عمر نے ابن ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ ابی ملیکہ سے، انہوں نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت ابو بکر قَالَ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ رضی اللہ عنہ نے عصر کی نماز پڑھائی۔ پھر باہر گئے الْعَصْرَ ثُمَّ خَرَجَ يَمْشِي فَرَأَى الْحَسَنَ پیدل چلنے لگے تو انہوں نے حضرت حسن کو