صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 56 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 56

ح البخاری جلد ۵۶ ۶۱ - كتاب المناقب قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: وَسَلَّمَ سَمُّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوْا ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو مگر میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو۔بِكُنْيَتِي۔اطرافه ۱۱۰، ۶۱۸۸، ۶۱۹۷، ۶۹۹۳۔باب ۲۱ ٣٥٤٠: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۳۵۴۰ اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى عَنِ الْجُعَيْدِ كه فضل بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مجعید بن عبد الرحمن سے روایت کی۔(انہوں نے کہا:) عَبْدِ الرَّحْمَن رَأَيْتُ السَّائِبَ بْنَ میں نے حضرت سائب بن یزید کو چورانوے يَزِيدَ ابْنَ أَرْبَعٍ وَتِسْعِيْنَ جَلْدًا مُعْتَدِلًا برس کی عمر میں دیکھا، اچھی مضبوط جسمانی ا فَقَالَ قَدْ عَلِمْتُ مَا مُتِّعْتُ بِهِ سَمْعِي حالت میں۔حضرت سائب کہتے تھے: میں جانتا وَبَصَرِي إِلَّا بِدُعَاءِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّی ہوں کہ جو میرے حواس، کان اور آنکھ اب تک اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ خَالَتِي ذَهَبَتْ بِي کام دیتے ہیں، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا إِلَيْهِ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ ابْنَ کی برکت سے ہے۔میری خالہ مجھ کو آپ کے پاس أُخْتِي شَاكٍ فَادْعُ اللَّهَ لَهُ قَالَ فَدَعَا لے جا کر کہنے لگی: یارسول اللہ ! یہ میرا بھانجا بیمار لِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه ۱۹۰، ۳۵۴۱، ۵۶۷۰، ۶۳۵۲- ہے اس کے لئے دعا کیجیے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے دعا کی۔بَاب ۲۲: خَاتَمُ النُّبُوَّةِ مہر نبوت ٣٥٤١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ ۳۵۴۱: محمد بن عبید اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حاتم اللهِ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنِ الْجُعَيْدِ بْنِ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَبْدِ الرَّحْمَن قَالَ سَمِعْتُ السَّائِبَ مُجعَيد بن عبد الرحمن سے روایت کی کہ انہوں نے