صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 55
صحیح البخاری جلدی ۵۵ ۶۱ - كتاب المناقب صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَهُوَ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ۔ وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ فوت ہوئے جبکہ آپ تریسٹھ برس کے تھے۔ اور وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ۔ ابن شہاب نے کہا: نیز سعید بن مسیب نے بھی طرفه: ۴۴۶۶ اسی طرح مجھے بتایا۔ باب ۲۰ : كُنْيَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت ٣٥٣٧ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۳۵۳۷ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمید سے، حمید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ اللهِ فِي السُّوْقِ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں۔ بہ تھے تو فَقَالَ رَجُلٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَالْتَفَتَ ایک شخص نے پکارا: ابو القاسم ! نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نے مڑ کر دیکھا تو آپ نے فرمایا: میرے نام پر نام سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوْا بِكُنْيَتِي۔ رکھو مگر میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔ طرفه: ۲۱۲۰، ۲۱۲۱ ٣٥٣٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۳۵۳۸: محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ سالم ( بن ابی الجعد ) سے ، سالم نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے، حضرت جابر نے نبی صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوا علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: میرے بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوْا بِكُنْيَتِي۔ نام پر نام رکھو مگر میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔ اطرافه ۳۱۱۴، ۳۱۱۵، ۶۱۸۶، ۶۱۸۷، ۶۱۸۹ ، ۶۱۹۶ ٣٥٣٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۵۳۹: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے ، ایوب سِيْرِيْنَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُوْلُ نے ابن سیرین سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: