صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 52
صحیح البخاری جلدی ۵۲ ۶۱ - كتاب المناقب گرفتاری اور ہجرت ۱۹۴۷ء قادیان میں رہ کہ ، قادیان میں رہ گئیں ، ورنہ اصل حوالہ حوالہ جات نقل کئے جاتے۔ العاقِب کے تعلق میں اس قدر کافی ہے جو لکھا گیا ہے۔ الله باب کے اکی دوسری روایت سے بتایا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ قریش نے بغض کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد صلی السلام کی بجائے مذمم رکھا ہوا تھا لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس تبدیلی سے متاثر نہیں ہوئے کیونکہ نام کی تبدیلی سے حقیقت بدل نہیں سکتی۔ آپ سراپا حمد تھے۔ جس کے شواہد نہ صرف آپ کے مکارم اخلاق سے ہویدا بلکہ آپ سے تعلق رکھنے والوں اور آپ کے فیوض سے فیض یافتہ نفوس میں بھی نمایاں تھے۔ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَيةِ * وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ ) ( الفتح : (٣٠) ان کی شناخت ان کے چہروں پر نشانہائے سجدہ سے ہوتی تھی۔ ان کی یہ حالت تورات میں بھی بیان ہوئی ہے اور انجیل میں بھی۔ آپؐ کے ذاتی و صفاتی نام محمد یم وغیرہ سے متعلق ذکر اس سورۃ کی تفسیر میں ہو گا۔ بَاب ۱۸ : خَاتَمُ النَّبِيِّينَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ٣٥٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۳۵۳۴: محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سَلِيْمُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ سلیم بن حیان نے ہمیں بتایا کہ سعید بن میناء نے بْنُ مِيْنَاءَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری مثال صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلِي وَمَثَلُ اور دوسرے نبیوں کی مثال ایسی ہے جیسے کسی الْأَنْبِيَاءِ كَرَجُلٍ بَنَى دَارًا فَأَكْمَلَهَا شخص نے گھر بنایا اور اس نے اس کو مکمل کر دیا ہو وَأَحْسَنَهَا إِلَّا مَوْضِعَ لَبِنَةٍ فَجَعَلَ اور خوب آراستہ کر دیا ہو مگر ایک اینٹ کی جگہ النَّاسُ يَدْخُلُوْنَهَا وَيَتَعَجَّبُوْنَ وَيَقُوْلُوْنَ خالی رہ گئی ہو تو لوگ اس میں داخل ہونے لگے لَوْلَا مَوْضِعُ اللَّبِنَةِ۔ اور وہ تعجب کرنے لگے اور کہنے لگے : کیسا اچھا گھر ہوتا اگر اس میں اینٹ کی جگہ خالی نہ ہوتی۔ ٣٥٣٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۵۳۵ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ که اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے