صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 48 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 48

صحیح البخاری جلدی ۶۱ - كتاب المناقب رقم أَدْ لَعَ لِسَانَهُ فَجَعَلَ يُحَرِّكُهُ فَقَالَ وَالَّذِي بَعَقَكَ بِالْحَقِّ لَأَفْرِيَنَّهُمْ بِلِسَانِي فَرَى الْأَدِيمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَعْجَلْ (1) حضرت حسان نے کہا کہ اب مجھ شیر کو کہلا بھیجا ہے جو اپنی دم ہلاتا اور زمین پر پر اسے پڑھتا ہے۔ یہ کہہ کر اپنی زبان نکالی اور ہلائی اور پھر کہا: اسی ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا۔ میں اپنی اس زبان کے ساتھ انہیں ایسا کاٹوں گا جیسے دھوڑی کائی جاتی ہے۔ فرمایا: جلدی نہ کر۔ اسی مفہوم کی روایتیں امام احمد بن حنبل اور بزار نے حضرت عمار بن یاسر سے نقل نقل کی کی ہیں۔ جن میں مذکور ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قُوْلُوْا لَهُمْ كَمَا يَقُولُونَ لَكُمْ (۲) ان سے ویسا ہی کہو جیسا وہ تمہیں کہتے ہیں۔ ان روایات کی سند امام بخاری کے معیار صحت کی نہیں۔ (فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۶۷۷) یہ امر روایت کے اسلوب بیان سے بھی ظاہر ہے۔ عنوان باب اور اس کی روایت سے پایا جاتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی خاندان یا قوم کی ہجو پسند نہیں کی۔ دوسرے کو خاندان کا طعنہ دینا گویا اپنی ہجو کے لئے دعوت دینا ہے جس سے آپ نے منع فرمایا ہے۔ امام مسلم کی روایت کے آخری فقرہ سے بھی اسی ممانعت کی تائید ہوتی ہے۔ باب ۱۷ : مَا جَاءَ فِي أَسْمَاءِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں سے متعلق جو روایتیں منقول ہیں وَقَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اور اللہ عزوجل کا یہ فرمانا: محمد اللہ کا رس کا رسول ہے اللهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ جو لوگ اس کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے (الفتح: ٣٠) وَقَوْلُهُ : مِنْ بَعْدِی اسْمُه مقابلہ میں نہایت مضبوط ہیں۔ نیز اللہ تعالیٰ کا أَحْمَدُ (الصف: ٧)۔ اور جو فرمانا: (حضرت عیسی کا قول) آئے گا جس کا نام احمد ہو گا۔ میرے بعد ٣٥٣٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۳۵۳۲: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا، کہا: الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْنٌ عَنْ مَالِكٍ معن نے مجھے بتایا۔ انہوں نے مالک سے ، مالک عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے محمد بن جبیر بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيْهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بن مطعم سے، انہوں نے اپنے باپ (حضرت جبیر ) قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: (صحیح مسلم: کتاب فضائل الصحابة، باب فضائل حسان بن ثابت (مسند احمد بن حنبل، مسند الكوفيين، حديث عمار بن یاسر، جزء ۴ صفحه (۲۶۳)