صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 47 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 47

صحیح البخاری جلدی ۴۷ ۶۱ - كتاب المناقب اس واقعہ سے جن اہل تصوف نے ذکر الہی میں رقص و سرود کے جواز کی نسبت استدلال کیا ہے ، ان کا استدلال قیاس مع الفارق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۶۷۶) اس تعلق میں کتاب العیدین شرح باب ۲، ۳ بھی دیکھئے۔ بَاب ١٦ : مَنْ أَحَبَّ أَنْ لَّا يُسَبَّ نَسَبُهُ جو یہ پسند کرے کہ اس کے خاندان کو گالی نہ دی جائے ٣٥٣١ : حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي ۳۵۳۱ : عثمان بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عبده بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ہشام سے ، ہشام نے اپنے باپ سے ، ان ۔ ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ قَالَتِ اسْتَأْذَنَ حَسَّانُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ وہ کہتی تھیں: حسان نے مشرکوں کی ہجو کے لئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هِجَاءِ الْمُشْرِكِيْنَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی تو آپ نے قَالَ كَيْفَ بِنَسَبِي فَقَالَ حَسَّانُ فرمایا: تم میرے خاندان کو کیونکر بچاؤ گے! لَأَسُلَّنَّكَ مِنْهُمْ كَمَا تُسَلُّ الشَّعَرَةُ حضرت حسان نے کہا: میں آپ کو ان سے ایسا أَسُبُّ حَسَّانَ عِنْدَ عَائِشَةَ فَقَالَتْ ہشام نے اپنے باپ ہے یہ مِنَ الْعَجِيْنِ۔ وَعَنْ أَبِيْهِ قَالَ ذَهَبْتُ نکالوں گا جیسے بال آٹے سے نکالا جاتا ہے۔ نیز بھی روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں حضرت عائشہ کے پاس لَا تَسُبَّهُ فَإِنَّهُ كَانَ يُنَافِعُ عَنِ النَّبِيِّ حسان کو بُرا کہنے لگا تو انہوں نے کہا: اسے بُرا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه: ۴۱۴۵، ۶۱۵۰ رم مت کہو کیونکہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے مدافعت کیا کرتا تھا۔ تشريح : مَنْ أَحَبَّ أَن لَّا يُسَبُّ نَسَبه: امام مسلم کی ایک روایت ہے جو بسند ابوسلمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ جب قریش آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو کرنے لگے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نے حضرت ابن رواحہ کو کہلا بھیجا کہ جواباً ان کی ہجو کی جائے : فَإِنَّهُ أَشَدُّ لرحيم عَلَيْهِمْ مِنْ رَّشْقٍ بِالنَّبْلِ کیونکہ ہجو تیروں سے بھی زیادہ انہیں چھلنی کرتی ہے۔ چنانچہ حضرت ابن رواحہ نے ان کی ہجو کی جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند نہیں کی۔ پھر حضرت کعب بن مالک کو کہلا بھیجا۔ اسی طرح حضرت حسان بن ثابت ثابت کو بھی کہلا بھیجا : کہلا بھیجا: فَقَالَ قَدْ آنَ لَكُمْ أَنْ تُرْسِلُوا إِلَى هَذَا الْأَسَدِ الشَّارِبِ بِذَنْبِهِ ثُمَّ