صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 438 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 438

صحیح البخاری جلدے ۴۳۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَظْفَرَ اللهُ فِيْهِ مُوسَى وَبَنِي إِسْرَائِيلَ یہ وہ دن ہے جس میں اللہ نے حضرت موسیٰ اور عَلَى فِرْعَوْنَ وَنَحْنُ نَصُوْمُهُ تَعْظِيمًا بنی اسرائیل کو فرعون کے مقابل کامیاب کیا تھا لَّهُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ہم اس کو بڑا دن سمجھتے ہوئے اس دن روزہ وَسَلَّمَ نَحْنُ أَوْلَى بِمُوْسَى مِنْكُمْ رکھتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری نسبت موسیٰ سے ہم زیادہ تعلق رکھتے فَأَمَرَ بِصَوْمِهِ۔اطرافه ۲۰۰۴، ۳۳۹۷، ۴۶۸۰، ۴۷۳۷۔ہیں۔اس کے بعد پھر اس دن آپ نے روزہ رکھنے کا حکم دیا۔٣٩٤٤: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا :۳۹۴۴ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللهِ عَنْ يُونُسَ عَن الزُّهْرِي (بن) مبارک) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ سے، یونس نے زہری سے روایت کی۔انہوں نے بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ کہا: عبد اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے بتایا کہ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْدِلُ شَعْرَهُ وَكَانَ کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بالوں کو پیشانی پر الْمُشْرِكُوْنَ يَفْرُقُوْنَ رُءُوْسَهُمْ وَكَانَ لٹکاتے تھے اور مشرک اپنے سروں میں مانگ أَهْلُ الْكِتَابِ يَسْدِلُونَ رُءُوسَهُمْ نکالا کرتے تھے اور اہل کتاب (یعنی عیسائی) وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنے بالوں کو پیشانی پر لڑکاتے تھے اور رسول اللہ يُحِبُّ مُوَافَقَةَ أَهْلِ الْكِتَابِ فِيْمَا لَمْ صلى اللہ علیہ وسلم ان امور میں جن کے متعلق کوئی يُؤْمَرُ فِيْهِ بِشَيْءٍ ثُمَّ فَرَقَ النَّبِيُّ حکم نہ ہوتا، اہل کتاب کی موافقت پسند فرماتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ۔تھے۔پھر اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کی مانگ بھی نکالی۔اطرافه: ۳۵۵۸، ۵۹۱۷ ٣٩٤٥: حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ :۳۹۴۵ زیاد بن ایوب نے مجھے بتایا کہ ہشیم نے حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ ابوبشر بن ابی وحشیہ) نے