صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 437
صحیح البخاری جلدی ۴۳۷ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ (بن سیرین) سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ لَوْ آمَنَ بِي عَشَرَةٌ مِّنَ الْيَهُودِ لَآمَنَ بِي الْيَهُودُ۔ رقم الله سل سے ، حضرت ابوہریرہ ابو ہریرہ نے نبی صلی الہ ہم سے علیہم روایت کی۔ آپ نے فرمایا: اگر دس یہودی مجھ پر ایمان لاتے تو سب یہودی مسلمان ہو جاتے۔ ٣٩٤٢: حَدَّثَنِي أَحْمَدُ أَوْ مُحَمَّدُ ۳۹۴۲ : احمد یا محمد بن عبید اللہ غدانی نے مجھ سے بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْغُدَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بیان کیا کہ حماد بن اسامہ نے ہمیں بتایا۔ ابو عمیس بْنُ أُسَامَةَ أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَيْسٍ عَنْ نے قیس بن مسلم سے، قیس نے طارق بن شہاب قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ سے، طارق نے حضرت ابوموسیٰ اشعری) شِهَابٍ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی عَنْهُ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى الله صلى الله علیہ وسلم مدینہ میں آئے اور دیکھا کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَإِذَا أُنَاسٌ مِنَ یہودیوں میں کچھ لوگ عاشورہ کی تعظیم کرتے ہیں الْيَهُودِ يُعَذِّمُوْنَ عَاشُورَاءَ وَيَصُوْمُوْنَهُ اور اس دن روزہ رکھتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ہم پر زیادہ حق ہے کہ اس دن روزہ نَحْنُ أَحَقُّ بِصَوْمِهِ فَأَمَرَ بِصَوْمِهِ۔ رکھیں اور آپؐ نے اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ طرفه: ۲۰۰۵ ٣٩٤٣ : حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ۳۹۴۳ : زیاد بن ایوب نے ہمیں بتایا کہ ہم سے حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ ہشیم نے بیان کیا۔ ابو بشر (جعفر ) نے ہمیں بتایا۔ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ انہوں نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَجَدَ نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے الْيَهُودَ يَصُوْمُوْنَ عَاشُوْرَاءَ فَسُئِلُوا آپؐ نے یہود کو عاشورہ کے دن روزہ رکھتے ہوئے عَنْ ذَلِكَ فَقَالُوْا هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي پایا۔ اس کے متعلق ان سے پوچھا گیا۔ کہنے لگے :