صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 431 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 431

صحیح البخاری جلدی ۴۳۱ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ عَنْ إِبْرَاهَيْمَ أَنْ دولت مند چھوڑ جاؤ یہ بہتر ہے اس سے کہ تم ان تَذَرَ ذُرِّيَّتَكَ وَلَسْتَ بِنَافِقٍ نَفَقَةً کو محتاج چھوڑ جاؤ۔ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا أَجَرَكَ اللهُ پھیلاتے پھریں۔ احمد بن یونس نے ابراہیم سے بِهَا حَتَّى اللُّقْمَةَ تَجْعَلُهَا فِي فِي أَن تَذَرَ ذُرِّيَّتَ کے بعد یوں نقل کیا اور تم ایسا امْرَأَتِكَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُخَلَّفُ جو خرچ بھی کرتے ہو کہ اس کے ذریعہ سے اللہ کی رضا مندی چاہتے ہو تو تمہیں اللہ اس کا ضرور بدلہ بَعْدَ أَصْحَابِي قَالَ إِنَّكَ لَنْ تُخَلَّفَ دے گا۔ یہاں تک کہ وہ لقمہ بھی جو تم اپنی بیوی فَتَعْمَلَ عَمَلًا تَبْتَغِي بِهِ وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا کے منہ میں ڈالتے ہو۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! ازْدَدْتَ بِهِ دَرَجَةً وَرِفْعَةً وَلَعَلَّكَ کیا مجھے اپنے ساتھیوں سے پیچھے چھوڑ دیا جائے گا۔ تُخَلَّفُ حَتَّى يَنْتَفِعَ بِكَ أَقْوَامٌ وَيُضَرَّ آپ نے فرمایا: تمہیں ہرگز پیچھے نہیں چھوڑا جائے بِكَ آخَرُونَ اللَّهُمَّ أَمْضِ لِأَصْحَابِي گا۔ اگر رہ بھی گئے) تو پھر جو کام بھی تم کرو گے هِجْرَتَهُمْ وَلَا تَرُدَّهُمْ عَلَى أَعْقَابِهِمْ کہ جس کے ذریعہ اللہ کی رضا مندی چاہتے ہو تو تم ضرور اس سے درجہ اور بلندی میں بڑھو گے اور لَكِنِ الْبَائِسُ سَعْدُ بْنُ حَوْلَةَ يَرْنِي شاید تمہیں بھی زندہ رہنے دیا جائے تا تمہارے لَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذریعہ سے کچھ لوگ فائدہ اُٹھائیں اور کچھ نقصان أَنْ تُوُفِّيَ بِمَكَّةَ۔ وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ اُٹھائیں۔ اے میرے اللہ ! میرے ساتھیوں کیلئے يُونُسَ وَمُوسَى عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنْ ان کی ہجرت برقرار رکھ اور ان کو ان کی ایڑیوں تَذَرَ وَرَثَتَكَ ۔ کے بل نہ لوٹا۔ مگر بیچارے سعد بن خولہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیم افسوس کرتے تھے کہ وہ مکہ میں فوت ہو گئے۔ احمد بن یونس اور موسیٰ نے ابراہیم سے روایت کرتے ہوئے أَنْ تَذَرَ ذُرِّيَّتَكَ کے الفاظ کی بجائے أَنْ تَذَرَ وَرَثَتَكَ کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔ اطرافه: ٥٦، ۱۲۹٥ ، ۲۷۴۲ ، ٢٧٤٤ ، ٤٤٠٩، ٥٣٥٤ ، ٥٦٥٩، ٥٦٦٨ ٦٣٧٣ ، ٦٧٣٣-