صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 430 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 430

صحیح البخاری جلدی م ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار التوسل ادبار وزوال میں اور عالم مایوسی میں ایک عظیم الشان خوش کن انقلاب پیدا کر سکتے ہیں صرف نیت و ارادہ میں نیک تبدیلی اور عمل پیہم کی ضرورت ہے۔ آنحضرت صلی علم کا ارشاد ہے المَا الْأَعْمَالُ بِالبيات۔ اسلام ایک پر حکمت و پر معانی دین ہے جو ایک معین قانون پر مبنی ہے۔ اسے بازیچہ ہوا و ہوس بنانے کی اجازت نہیں۔ باب ۴۷، ۴۸ کی روایتوں کا تعلق اسی مضمون سے ہے۔ امام بخاری نے یہ باب مخصوص ترتیب میں قائم کیے ہیں۔ باب ۴۹ کی روایت کا تعلق بھی اس نیت صالحہ سے ہے جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی حاصل ہو۔ بَاب ٤٩ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ أَمْضِ لِأَصْحَابِي هِجْرَتَهُمْ وَمَرْثِيَتُهُ لِمَنْ مَاتَ بِمَكَّةَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: اے اللہ ! میرے ساتھیوں کے لئے ان کی ہجرت قائم رکھ اور جو مکہ میں فوت ہو گئے ان کے لئے آپ کا افسوس کرنا ٣٩٣٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ٣٩٣٦: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا۔ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيْهِ زہری نے عامر بن سعد بن مالک سے، عامر نے قَالَ عَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اپنے باپ سے روایت کی کہ حجۃ الوداع کے سال نبی صلی اللہ یہ میری اس بیماری میں میری عیادت کیلئے س وَسَلَّمَ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ مِنْ مَّرَضٌ أَشْفَيْتُ مِنْهُ عَلَى الْمَوْتِ فَقُلْتُ آئے کہ جس سے میں موت کے قریب پہنچ گیا تھا۔ يَا رَسُوْلَ اللهِ بَلَغَ بِي مِنَ الْوَجَعِ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! بیماری نے مجھے اس قدر نڈھال کر دیا ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں اور میں مَا تَرَى وَأَنَا ذُو مَالٍ وَلَا يَرِثُنِي إِلَّا مالدار ہوں اور میرا کوئی وارث نہیں سوائے میری ابْنَةً لِي وَاحِدَةٌ أَفَأَتَصَدَّقُ بِخُلُقَيْ ایک بیٹی کے۔ کیا میں اپنے دو تہائی مال کو صدقہ مَالِي قَالَ لَا قَالَ فَأَتَصَدَّقُ بِشَطْرِهِ میں دے دوں؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ میں نے قَالَ الثُّلُثُ يَا سَعْدُ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ کہا: تو کیا اس کا نصف صدقہ میں دے دوں؟ إِنَّكَ أَنْ تَذَرَ وَرَثَتَكَ أَغْنِيَاءَ خَيْرٌ مِّنْ آپؐ نے فرمایا: ایک تہائی دے دو اور ایک تہائی أَنْ تَذَرَهُمْ عَالَةً يَتَكَفَّفُوْنَ النَّاسَ قَالَ بھی بہت ہے اور یاد رکھو! اگر تم اپنی اولاد کو