صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 428 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 428

صحیح البخاری جلدی ۴۲۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار بَاب ٤٧ : إِقَامَةُ الْمُهَاجِرِ بِمَكَّةَ بَعْدَ قَضَاءِ نُسُكِهِ مکہ میں مہاجر کا حج کر چکنے کے بعد ٹھہرنا ۳۹۳۳ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۳۹۳۳ : ابراہیم بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ که حاتم (بن اسماعیل) نے عبد الرحمن بن حمید حُمَيْدِ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ زہری سے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے عمر بن عبدالعزیز سے سنا کہ وہ سائب بن اخت نمر عَبْدِ الْعَزِيزِ يَسْأَلُ السَّائِبَ بْنَ أُخْتِ (کندی) سے پوچھ رہے تھے: مکہ میں ٹھہرنے کے النَّمِرِ مَا سَمِعْتَ فِي سُكْنَى مَكَّةَ متعلق تم نے کیا سنا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے قَالَ سَمِعْتُ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِي قَالَ حضرت علاء بن حضرمی سے سنا۔ وہ کہتے تھے: قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منی سے ثَلَاثَ لِلْمُهَاجِرِ بَعْدَ الصَّدَرِ۔ لوٹنے کے بعد مہاجر کو تین دن تک ٹھہرنے کی اجازت ہے۔ تشريح : إِقَامَةُ الْمُهَاجِرِ بِمَكَّةَ بَعْدَ قَضَاءِ نُسُكِهِ : جب ایک دفعہ ہجرت ہو چکی ہے تو مہاجر کے لئے اجازت نہیں تھی کہ وہ اسے فسخ کرے۔ اس باب کا تعلق اگلے باب سے ہے۔ باب ٤٨ : التَّارِيخُ مِنْ أَيْنَ أَرَّحُوا التَّارِيخَ تاریخ تاریخ کی ابتداء کہاں سے کی ؟ ٣٩٣٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۳۹۳۴: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عبد العزيز ( بن ابو حازم) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ مَا عَدُّوا مِنْ نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت سہل مَّبْعَثِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن سعد سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: صحابہ نے وَلَا مِنْ وَّفَاتِهِ مَا عَدُّوا إِلَّا مِنْ مَقْدَمِهِ نبی صلی علیم کی بعثت سے تاریخ کا تاریخ کا شمار نہیں کیا اور نہ مد المدرسة الْمَدِينَةَ۔ آپ کی وفات سے۔ بلکہ آپؐ کے مدینہ میں آنے سے ہی انہوں نے تاریخ کا شمار شروع کیا۔