صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 415
صحیح البخاری جلد ۴۱۵ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار لَهَا أُمُّ بَكْرٍ فَلَمَّا هَاجَرَ أَبُو بَكْرٍ رضی اللہ عنہ نے کلب قبیلہ کی ایک عورت سے طَلَّقَهَا فَتَزَوَّجَهَا ابْنُ عَمِهَا هَذَا شادی کی جسے ام بکر کہا کرتے تھے۔جب حضرت الشَّاعِرُ الَّذِي قَالَ هَذِهِ الْقَصِيْدَةَ ابو بکر نے ہجرت کی تو اسے طلاق دیدی۔پھر اس رَبَّى كُفَّارَ قُرَيْشٍ: عورت کے چچیرے بھائی (ابوبکر شداد بن اسود) نے اس سے شادی کر لی۔یہ وہ شاعر ہے جس نے کفار قریش کا مرثیہ لکھا۔(اس کا ترجمہ یہ ہے:) وَمَاذَا بِالْقَلِيبِ قَلِيْبِ بَدْرٍ بدر کے پرانے کنویں میں کیسی عظیم ہستیاں مری پڑی ہیں مِنَ الشَّيْزَى تُزَيَّنُ بِالسَّنَامِ یہ وہ لوگ تھے جن کے لکڑی کے بڑے بڑے پیالوں کو اونٹ کے کوہان کے گوشت سے زینت دی جاتی تھی وَمَاذَا بِالْقَلِيْبِ قَلِيْب بَدْرٍ ہاں ہاں بدر کے کنویں میں وہ لوگ قتل ہو کر گرے مِنَ الْقَيْنَاتِ وَالشَّرْبِ الْكِرَامِ ہوئے ہیں جو گانے والیوں کے گانے سننے کے شیدائی اور شراب کو بکثرت پینے والے تھے۔تُحَمِّيْنَا السَّلَامَةَ أُم بَكْرٍ ام بکر مجھے سلامتی کی دعا دے رہی ہے اور کیا میری وَهَلْ لِي بَعْدَ قَوْمِي مِنْ سَلَامِ قوم کے بعد میرے لئے کوئی سلامتی ہو سکتی ہے ؟ يُحَدِّثُنَا الرَّسُوْلُ بِأَنْ سَنَحْيَا یہ رسول ہمیں بتاتا ہے کہ ہم عنقریب موت کے بعد زندہ وَكَيْفَ حَيَاةُ أَصْدَاءٍ وهَامِ ہو جائیں گے ، بھلا قبروں کے الو بھی زندہ ہو سکتے ہیں؟ ۳۹۲۲: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۳۹۲۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ عَنْ ہمام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت (بنانی) أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ سے، ثابت نے حضرت انس سے، حضرت انس مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔الْغَارِ فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا أَنَا بِأَقْدَامِ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار الْقَوْمِ فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللهِ لَوْ أَنَّ میں تھا۔میں نے سر جو اٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ