صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 414
صحیح البخاری جلدی ۴۱۴ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ أَنَّ عُقْبَةَ نے ہم سے بیان کیا کہ عقبہ بن وساج نے نبی بْنَ وَسَّاجِ حَدَّثَهُ عَنْ أَنَسٍ خَادِمِ لا اعلم کے خادم حضرت انس سے سے روایت کرتے صد و هم مدینه النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدِمَ ہوئے انہیں بتایا۔ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَيْسَ آئے اور اس وقت آپ کے صحابہ میں سے کسی فِي أَصْحَابِهِ أَشْمَطُ غَيْرَ أَبِي بَكْرٍ کے بال سفید نہ تھے سوائے حضرت ابو بکر کے۔ فَغَلَفَهَا بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَم۔ طرفه: ۳۹۲۰ اور انہوں نے بھی بالوں کو مہندی اور وسمہ کا خضاب لگانا شروع کر دیا۔ ۳۹۲۰ : وَقَالَ دُحَيْمٌ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ۳۹۲۰: اور رحیم (عبد الرحمن بن ابراہیم دمشقی) حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدٍ نے کہا: ولید نے ہم سے بیان کیا کہ اوزاعی نے عَنْ عُقْبَةَ بْنِ وَسَّاجِ حَدَّثَنِي أَنَسُ ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا:) ابوعبید نے عقبہ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمَ بن وساج سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فَكَانَ أَسَنَّ أَصْحَابِهِ أَبُو بَكْرٍ فَغَلَفَهَا بیان کیا، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے تو آپ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ حَتَّى قَنَا لَوْنُهَا۔ کے صحابہ میں سب سے بڑی عمر کے حضرت ابو بکر طرفه ۳۹۱۹ تھے اور انہوں نے بالوں کو مہندی اور وسمہ سے اتنا خضاب لگایا کہ بالوں کا رنگ سیاہ ہو گیا۔ ۳۹۲۱ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۳۹۲۱ اصبغ بن فرح) نے ہم سے بیان کیا کہ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ (عبد الله ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ یونس سے ، یونس نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ أَبَا بَكْرِ رَضِيَ الله نے عروہ بن زبیر سے ، عروہ نے حضرت عائشہ عَنْهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ كَلْبِ يُقَالُ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ حضرت ابو بکر