صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 416 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 416

صحیح البخاری جلدے ۴۱۶ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار بَعْضَهُمْ طَأْطَأَ بَصَرَهُ رَآنَا قَالَ اسْكُتْ لوگوں کے پاؤں ہیں۔میں نے کہا: یا نبی اللہ ! اگر يَا أَبَا بَكْرٍ اثْنَانِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا۔ان میں سے کسی نے اپنی نگاہ نیچے کی تو ہمیں دیکھ لے گا۔آپ نے فرمایا: ابو بکر خاموش رہیں۔ہم دو اطرافه: ۳۶۵۳، ۴۶۶۳ ایسے آدمی ہیں کہ جن کے ساتھ تیسرا اللہ ہے۔۳۹۲۳: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۹۲۳ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا کیا کہ ولید بن مسلم (دمشقی) نے ہمیں بتایا۔اوزاعی نے ہم سے بیان کیا۔الْأَوْزَاعِيُّ ح۔وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا نیز محمد بن یوسف نے کہا: اوزاعی نے ہم سے بیان الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي کیا کہ زہری نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عطاء عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْنِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي بن يزيد لیثی نے مجھ سے بیان کیا، کہا: حضرت أَبُو سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیا۔کہتے تھے: ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَن الْهَجْرَةِ فَقَالَ کے پاس آیا اور اس نے آپ سے ہجرت کے وَيْحَكَ إِنَّ الْهَجْرَةَ شَأْنُهَا شَدِيدٌ متعلق پوچھا۔تو آپ نے فرمایا: ارے ہجرت تو فَهَلْ لَّكَ مِنْ إِبِلِ قَالَ نَعَمْ قَالَ بہت مشکل کام ہے۔کیا تمہارے اونٹ ہیں؟ فَتُعْطِي صَدَقَتَهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَهَلْ اس نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: کیا تم ان تَمْنَحُ مِنْهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَتَحْلُبُهَا زَکوة دیتے ہو ؟ اس نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: کیا جس دن وہ پانی پلائے جاتے ہیں۔اس دن دودھ دوہ کر کسی کو دیتے ہو ؟ اس نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: ان سمندروں کے پار رہ کر بھی نیک اعمال کرتے رہو اللہ تمہارے عمل کا ثواب کچھ بھی کم نہیں کرے گا۔يَوْمَ وُرُوْدِهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَاعْمَلُ مِنْ وَرَاءِ الْبِحَارِ فَإِنَّ اللَّهَ لَنْ يُتِرَكَ مِنْ عَمَلِكَ شَيْئًا۔اطرافه ۱۴۵۲، ۲۶۳۳، ۶۱۶۵۔