صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 411
صحیح البخاری جلد ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار وَصَلَّيْنَا وَصُمْنَا وَعَمِلْنَا خَيْرًا كَثِيرًا نہ عذاب۔یہ سن کر تمہارے باپ ابو موسیٰ نے کہا: وَأَسْلَمَ عَلَى أَيْدِيْنَا بَشَرٌ كَثِيرٌ وَإِنَّا نہیں، اللہ کی قسم! ہم نے رسول اللہ صلی ایم کے لَنَرْجُوْ ذَلِكَ فَقَالَ أَبِي لَكِنِّي أَنَا بعد جہاد کئے، نمازیں پڑھیں اور روزے رکھے اور بہت سے نیک کام کئے اور ہمارے ہاتھوں پر بہت وَالَّذِي نَفْسُ عُمَرَ بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنَّ لوگوں نے اسلام قبول کیا اور ان کے ثواب کی بھی ذَلِكَ بَرَدَ لَنَا وَأَنَّ كُلَّ شَيْءٍ عَمِلْنَاهُ ہم امید رکھتے ہیں۔میرے باپ نے کہا: مگر مجھے بَعْدُ نَجَوْنَا مِنْهُ كَفَافًا رَأْسًا بِرَأْسِ اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں عمر کی جان فَقُلْتُ إِنَّ أَبَاكَ وَاللهِ خَيْرٌ مِنْ أَبِي ہے۔میں تو یہ آرزو رکھتا ہوں کہ ان کا ثواب بر قرار رہے اور آپ کے بعد جو کچھ بھی ہم نے کیا ہے اس سے ہم برابر برابر چھٹ جائیں، نہ ثواب نہ عذاب۔ابو بردہ کہتے تھے: میں نے کہا: آپ کے باپ بخدا میرے باپ سے بہتر ہیں۔٣٩١٦ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ٣٩١٦: محمد بن صباح نے مجھ سے خود یا کسی اور نے أَوْ بَلَغَنِي عَنْهُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ عَنْ ان سے نقل کر کے بیان کیا کہ اسماعیل بن علیہ ) عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم ( بن احول) سے، عاصم نے ابو عثمان نہدی) سے روایت کی۔انہوں ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ | اللَّهُ عَنْهُمَا إِذَا قِيْلَ نے کہا: میں نے حضرت (عبد اللہ بن عمر رضی اللہ لَهُ هَاجَرَ قَبْلَ أَبِيْهِ يَغْضَبُ قَالَ عنہما سے سنا۔جب ان سے یہ کہا جاتا کہ انہوں نے وَقَدِمْتُ أَنَا وَعُمَرُ عَلَى رَسُوْلِ اللهِ اپنے باپ سے پہلے ہجرت کی تو وہ ناراض ہوتے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدْنَاهُ قَائِلًا وہ کہتے تھے: میں اور حضرت عمر رسول اللہ صلی اللہ وتم فَرَجَعْنَا إِلَى الْمَنْزِلِ فَأَرْسَلَنِي عُمَرُ کے پاس آئے۔ہم نے آپ کو قیلولہ میں پایا۔ہم گھر لوٹ آئے۔پھر حضرت عمرؓ نے مجھے بھیجا اور کہا: وَقَالَ اذْهَبْ فَانْظُرْ هَلِ اسْتَيْقَظَ جاؤ دیکھو آیا آپ جاگے ہیں؟ میں آپ کے پاس فَأَتَيْتُهُ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ فَبَايَعْتُهُ ثُمَّ آیا۔اندر گیا اور آپ سے بیعت کی۔پھر اس کے انْطَلَقْتُ إِلَى عُمَرَ فَأَخْبَرْتُهُ أَنَّهُ قَدِ بعد حضرت عمرؓ کے پاس چلا گیا اور انہیں بتایا کہ اسْتَيْقَظَ فَانْطَلَقْنَا إِلَيْهِ نُهَرُولُ هَرْوَلَةً آپ جاگے ہیں۔ہم آپ کی طرف جلدی جلدی