صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 410
صحیح البخاری جلدے ۴۱۰ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار شَيْئًا نُكَفِّنُهُ فِيْهِ إِلَّا نَمِرَةً كُنَّا إِذَا جنگ میں مارے گئے اور سوائے ان کے ایک غَطَّيْنَا بِهَا رَأْسَهُ خَرَجَتْ رِجْلَاهُ فَإِذَا تکمیل کے اور ہم نے کچھ نہ پایا جس سے ہم انہیں غَطَّيْنَا رِجْلَيْهِ خَرَجَ رَأْسُهُ فَأَمَرَنَا کفناتے۔جب ہم اس سے ان کا سر ڈھاپنتے تو رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ ان کے پاؤں باہر ہوتے اور جب پاؤں ڈھانپتے تو ان کا سر باہر ہوتا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تُغَطِيَ رَأْسَهُ بِهَا وَنَجْعَلَ عَلَى رِجْلَيْهِ نے ہمیں فرمایا کہ اس سے ان کا سر ڈھانپ دیں مِنْ إِذْخِرٍ وَمِنَّا مَنْ أَيْنَعَتْ لَهُ ثَمَرَتُهُ اور ان کے پاؤں پر اذخر گھاس ڈال دیں اور ہم سے بعض وہ ہیں جن کا میوہ خوب پک گیا ہے اور فَهُوَ يَهْدِبُهَا۔وہ اس کو چن رہے ہیں۔اطرافه: ۱۲۷۶، ۳۸۹۷، ۳۹۱۳، ۴۰۴۷، ۴۰۸۲، ۶۴۳۲، ۶۴۴۸ - ٣٩١٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ :۳۹۱۵ يحي بن بشر نے ہمیں بتایا کہ روح ( بن حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ عبادہ) نے ہم سے بیان کیا کہ عوف نے معاویہ بن مُّعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ قرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ ابوبردہ بن بْنُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِي قَالَ قَالَ إِلى موسیٰ اشعری نے مجھے سے بیان کیا، کہا: حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے مجھے سے پوچھا: کیا تم جانتے ہو لِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ هَلْ تَدْرِي مَا میرے باپ نے تمہارے باپ سے کیا کہا؟ ابو بردہ قَالَ أَبِي لِأَبِيْكَ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ کہتے تھے : میں نے کہا: نہیں۔حضرت عبد اللہ بن فَإِنَّ أَبِي قَالَ لِأَبِيْكَ يَا أَبَا مُوسَى عمرؓ نے کہا: میرے باپ نے تمہارے باپ سے یہ هَلْ يَسُرُّكَ إِسْلَامُنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ کہا تھا: ابو موسیٰ ! کیا تم خوش ہوگے اگر ہمارا وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِجْرَتُنَا مَعَهُ اسلام جو ہمیں رسول اللہ صلی ال نیم کی معیت میں وَجِهَادُنَا مَعَهُ وَعَمَلُنَا كُلُّهُ مَعَهُ بَرَدَ نصیب ہوا برقرار رہے اور وہ ہجرت جو ہم نے آپ کے ساتھ کی اور وہ جہاد جو ہم نے آپ کی لَنَا وَأَنَّ كُلَّ عَمَلِ عَمِلْنَاهُ بَعْدَهُ معیت میں کیا اور سارے کے سارے وہ عمل جو ہم نَجَوْنَا مِنْهُ كَفَافًا رَأْسًا بِرَأْسِ نے آپ کے ساتھ رہ کر کئے اور یہ کہ ہر ایک وہ فَقَالَ أَبِي لَا وَاللهِ قَدْ جَاهَدْنَا بَعْدَ عمل جو ہم نے آپ کے بعد کیا اگر ہم اس کے بدلہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں برابر چھٹکارا پا جائیں نہ اس کا ہمیں ثواب ہو،