صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 409
صحیح البخاری جلد ۴۰۹ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار فَرَضَ لِلْمُهَاجِرِيْنَ الْأَوَّلِيْنَ أَرْبَعَةَ نے کہا: حضرت عمرؓ نے پہلے ہجرت کرنے والوں آلَافٍ فِي أَرْبَعَةٍ وَفَرَضَ لِابْن عُمَرَ کے لئے ( بیت المال سے ) چار چار ہزار درہم ثَلَاثَةَ آلَافٍ وَخَمْسَ مِائَةٍ فَقِيلَ لَهُ ( فى كس) مقرر کئے جو چار قسطوں میں دیئے جاتے هُوَ مِنَ الْمُهَاجِرِيْنَ فَلِمَ نَقَصْتَهُ تھے اور حضرت ابن عمرؓ کے لئے تین ہزار پانچ سو در ہم مقرر کئے۔ان سے کہا گیا: وہ بھی انہی مِنْ أَرْبَعَةِ آلَافٍ فَقَالَ إِنَّمَا هَاجَرَ مہاجرین میں سے ہیں۔ان کو چار ہزار سے کم کیوں بِهِ أَبَوَاهُ يَقُوْلُ لَيْسَ هُوَ كَمَنْ دیا؟ حضرت عمر نے کہا: اس کو تو اس کے ماں باپ هَاجَرَ بِنَفْسِهِ۔نے ہجرت کرائی۔ان کی مراد یہ تھی کہ وہ ان کی طرح نہیں ہیں جنہوں نے خود بخود ہجرت کی۔٣٩١٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۳۹۱۳ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا۔سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے، وَائِل عَنْ جَبَّابٍ قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ اعمش نے ابووائل سے، ابووائل نے حضرت رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔خباب سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی۔رحیم اطرافه: ۱۲۷۶، ۳۸۹۷، ۳۹۱۴، ۴۰۴۷، ۴۰۸۲، ۶۴۳۲، ۶۴۴۸ ٣٩١٤: وَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۳۹۱۴ نیز مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی نے يَحْيَى عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ ہمیں بتایا۔اعمش سے روایت ہے۔انہوں نے شَقِيْقَ بْنَ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّابٌ کہا: میں نے شقیق بن سلمہ سے سنا۔کہتے تھے: قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ ہمیں حضرت خباب بن ارت) نے بتایا۔کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبْتَغِي وَجْهَ اللَّهِ وَوَجَبَ کی۔اللہ کی رضا مندی چاہتے تھے اور ہمارا اجر اللہ أَجْرُنَا عَلَى اللهِ فَمِنَّا مَنْ مَضَى لَمْ کے ذمہ ہو چکا۔ہم میں سے بعض وہ ہیں جو گزر يَأْكُل مِنْ أَجْرِهِ شَيْئًا مِّنْهُمْ مُّصْعَبُ گئے۔اپنے اجر سے انہوں نے کچھ نہ کھایا۔ان بْنُ عُمَيْرٍ قُتِلَ يَوْمَ أُحُدٍ فَلَمْ نَجِدْ میں سے حضرت مصعب بن عمیر ہیں جو اُحد کی