صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 408
صحیح البخاری جلد ۴۰۸ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سردار ہیں اور ہمارے سردار کے بیٹے ہیں۔ہم قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ قَالَ فَأَيُّ رَجُلٍ میں سب سے زیادہ عالم ہیں اور ہم میں سب فِيْكُمْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ قَالُوْا ذَاكَ سے بڑے عالم کے بیٹے ہیں۔آپ نے فرمایا: بتاؤ تو سہی اگر وہ مسلمان ہو جائیں ؟ انہوں نے کہا: سَيِّدُنَا وَابْنُ سَيِّدِنَا وَأَعْلَمُنَا وَابْنُ ماشاللہ ! وہ کبھی مسلمان ہونے کے نہیں۔آپ أَعْلَمِنَا قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ إِنْ أَسْلَمَ قَالُوا نے فرمایا: بتاؤ تو سہی اگر وہ مسلمان ہو جائیں؟ حَاشَى لِلَّهِ مَا كَانَ لِيُسْلِمَ قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ انہوں نے کہا: حاشا للہ ! وہ کبھی مسلمان ہونے إِنْ أَسْلَمَ قَالُوْا حَاشَى لِلَّهِ مَا كَانَ کے نہیں۔آپ نے پھر فرمایا: بتاؤ تو سہی اگر لِيُسْلِمَ قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ إِنْ أَسْلَمَ قَالُوْا وہ مسلمان ہو جائیں؟ انہوں نے کہا: حاشا للہ ! وہ کبھی مسلمان ہونے کے نہیں۔آپ نے فرمایا: حَاشَى لِلَّهِ مَا كَانَ لِيُسْلِمَ قَالَ يَا ابن سلام ان کے پاس باہر آجائیں۔وہ نکلے اور ابْنَ سَلَامِ اخْرُجْ عَلَيْهِمْ فَخَرَجَ فَقَالَ کہا: اے یہود کی جماعت! اللہ سے ڈرو۔اسی اللہ يَا مَعْشَرَ الْيَهُودِ اتَّقُوا اللهَ فَوَاللهِ کی قسم ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔تم الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِنَّكُمْ لَتَعْلَمُونَ خوب جانتے ہو کہ یہ اللہ کے رسول ہیں اور یہ أَنَّهُ رَسُوْلُ اللَّهِ وَأَنَّهُ جَاءَ بِحَقٍ فَقَالُوْا كَذَبْتَ فَأَخْرَجَهُمْ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه: ۳۳۲۹، ۳۹۳۸، ۴۴۸۰۔ضرورت حقہ کے مطابق آتے ہیں۔انہوں نے کہا: تم جھوٹ کہتے ہو۔پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں باہر لے جا کر روانہ کر دیا۔٣۹۱۲: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۳۹۱۲ ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ ہشام نے ہمیں بتایا۔ابن جریج سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عمر نے مجھے بتایا۔نافع أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَّافِعِ سے روایت ہے کہ نافع نے حضرت عبد اللہ بن يَعْنِي عَنِ ابْنُ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَمرے ، حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے حضرت عمر الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں